Hakeem Abul-Rehman

Hakeem Abul-Rehman ہر قسم کے مشورے کے لیے یا تیار شدہ دوائی منگوانے کے لیے ان نمبر پر واٹس ایپ کریں-
(حکیم عبدالرحمن)03444909521/=03185727377

24/09/2025

محمدی_دواخانہ
















24/09/2025

خونی اور بادی بواسیر کا کامیاب علاج 🩺🌿
قدرتی نسخہ، مکمل پرہیز اور طریقہ استعمال ایک ہی جگہ! اپنی صحت کے لیے یہ پوسٹ لازمی پڑھیں 👇”



🌿 آزمودہ نسخہ (Recipe):
🔸 ریتھے کے چھلکے — 50 گرام
🔸 گندہ کاملہ سار — 50 گرام
🔸 رائی — 50 گرام

ان تینوں کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا لیں۔



🕒 طریقہ استعمال (How to Use):
صبح، دوپہر اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد
چھوٹا چائے والا آدھا آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ نسخہ خونی اور بادی بواسیر میں بہت مفید ہے اور آنتوں کو صحت مند رکھتا ہے۔



🥗 کیا کھائیں (Beneficial Foods):
✅ فائبر والی خوراک – دالیں، سبزیاں، پھل
✅ پانی زیادہ پئیں – دن میں کم از کم 8-10 گلاس
✅ دہی اور چھاچھ – آنتوں کو آرام دیتی ہیں
✅ جئی، دلیہ، اور چکی کا آٹا
✅ نرم سبزیاں – پالک، توری، لوکی، گاجر
✅ انجیر بھگو کر کھائیں – قبض ختم کرنے میں مددگار
✅ روزانہ ہلکی واک کریں



🚫 کیا نہ کھائیں (Avoid These):
❌ مرچ مصالحے اور تیز چیزیں
❌ فاسٹ فوڈ اور جنک فوڈ
❌ کولڈ ڈرنکس اور زیادہ چائے/کافی
❌ زیادہ گوشت اور فرائیڈ آئٹمز
❌ بیج، کھجور اور قبض پیدا کرنے والی سخت چیزیں
❌ زیادہ دیر بیٹھنے سے پرہیز کریں



📲 کال ٹو ایکشن (CTA):
“اگر گھر بیٹھے تیار شدہ میڈیسن منگوانا چاہتے ہیں تو بائیو میں دیئے گئے نمبر پر WhatsApp کریں 📲”
03444909521:
03004909527

BawasirKaIlaj

20/09/2025

دل کی بند شریانوں کو کھولنے کا آسان گھریلو نسخہ ❤️
ارجن کی چھال اور دارچینی کا پاؤڈر استعمال کر کے دل کو صحت مند بنائیں اور زندگی کو محفوظ بنائیں۔

📍 مزید معلومات کے لئے:
حکیم عبد الرحمن – محمدی دوا خانہ
این پنسا اسٹور، حاجی مرسلین جنجوہ پلازہ، چکری روڈ، بن اسٹاپ
📞 فون نمبر: [03444909521]

⸻:
#دلکیصحت #ارجنچھال #دارچینیپاؤڈر #قدرتیعلاج #ہربلنسخہ #محمدیدعاخانہ #قدرتیکااعتماد #دلکاعلاج

✨🌿 معجون مولد منی 🌿✨••••••••• ھوالشافی •••••••••ھوالشافی:-مغز تخم کونچ ۔۔۔۔۔۔ 50 گراماسگندھ ناگوری ۔۔۔۔۔۔ 50 گرامبدھاری ...
05/09/2025

✨🌿 معجون مولد منی 🌿✨
••••••••• ھوالشافی •••••••••
ھوالشافی:-
مغز تخم کونچ ۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
اسگندھ ناگوری ۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
بدھاری کند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
مویز منقی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
ستاور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 50 گرام
ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو اچھی طرح باریک پیس کر حسب ضرورت شہد میں ملا لیں۔
لذیذ اور مؤثر معجون تیار ہے۔
مقدار خوراک:
نصف چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح و شام۔
🌟 فوائد:
✅ مادہ منویہ میں اضافہ کرتی ہے
✅ تیزابیت یا کثرت مباشرت سے پیدا ہونے والی خشکی کو ختم کرتی ہے
✅ سپرم کی مقدار اور معیار بہتر بناتی ہے
✅ اعصاب و غدود کو طاقت دیتی ہے
✅ مرد و عورت دونوں کے لئے یکساں مفید
✅ جسمانی و ذہنی کمزوری دور کر کے طاقت و توانائی عطا کرتی ہے
💪 منی وافر مقدار میں پیدا ہو کر مردانہ قوت اور حسن و وجاہت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

🌿 محمدی دواخانہ
🏢 حکیم عبد الرحمن
📍 حاجی مرسلین جنجوعہ پلازہ، مین بنی سٹاپ، چکری روڈ، راولپنڈی
📲 گھر بیٹھے تیار شدہ دوا منگوانے کے لیے اسی نمبر پر WhatsApp کریں
📞 فون نمبر: 03004909527 / 03444909521

گیس، قبض، تضابیت، جلن اور بدہضمی سے نجات کا قدرتی نسخہ 🌿صفوفِ ہضم — ہر نوالے کو ہلکا اور آسانی سے ہضم کرے۔کھانے کے بعد پ...
25/08/2025

گیس، قبض، تضابیت، جلن اور بدہضمی سے نجات کا قدرتی نسخہ 🌿
صفوفِ ہضم — ہر نوالے کو ہلکا اور آسانی سے ہضم کرے۔
کھانے کے بعد پیٹ پھولنے کی پریشانی کو کہیں الوداع ✔️”:

📍 حاجی مرسلین جنجوہ پلازا، مین بنی اسٹاپ، چکری روڈ، راولپنڈی:

☎️ 0344-4909521
☎️ 0300-4909527:

"چھوہارے استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟"چھوہارے (خشک کھجور) ایک زبردست قدرتی ٹانک ہیں، جو جسمانی طاقت، دماغی کمزوری، مردا...
17/08/2025

"چھوہارے
استعمال کرنے
کا طریقہ کیا ہے؟"
چھوہارے (خشک کھجور)
ایک زبردست قدرتی ٹانک ہیں،
جو جسمانی طاقت، دماغی کمزوری، مردانہ قوت اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے صدیوں سے آزمائے جارہے ہیں۔
✅ چھوہارے کا صحیح استعمال کرنے کے طریقے:
🌅 صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ:
2 سے 3 چھوہارے رات کو دودھ میں بھگو دیں۔
صبح ان کو گرم دودھ سمیت کھالیں 📌 طاقت، دماغی کمزوری، اور سردی کے امراض کے لئے بہترین ہے۔
🌙 رات سونے سے پہلے:
1 گلاس گرم دودھ میں 2 چھوہارے ابال کر پی لیں۔
📌 مردانہ قوت اور جسمانی تھکن دور کرنے کے لئے مفید۔
🍲 خشک میوہ جات کے ساتھ:
چھوہارے کو بادام، اخروٹ، کشمش کے ساتھ ملا کر کھایا جاسکتا ہے۔
📌 توانائی اور حافظے کے لئے شاندار نسخہ۔
🍵 چھوہارے کا قہوہ:
پانی میں چھوہارے، سونف اور دار چینی ڈال کر قہوہ بنائیں
📌 کھانسی، گلے کی خراش اور جسمانی درد میں آرام دیتا ہے۔
🍚 حلوہ یا کھیر میں شامل کرکے:
چھوہارے کا گودا کھیر، حلوہ یا چاولوں میں شامل کر سکتے ہیں
📌 ذائقہ اور غذائیت دونوں میں اضافہ۔
🌿 چھوہارے کے فوائد:
فائدہ وضاحت
جسمانی کمزوری کا علاج پروٹین، آئرن اور منرلز سے بھرپور
مردانہ کمزوری دور کرے قوتِ باہ میں اضافہ کرتا ہے۔
دماغی طاقت میں اضافہ حافظہ اور دماغ کو توانائی دیتا ہے
ہڈیوں کے لئے مفید کیلشیم، میگنیشیم موجود
کھانسی اور نزلہ چھوہارے کا قہوہ مفید
خون کی کمی آئرن کی موجودگی سے خون بڑھاتا ہے
احتیاط:
شوگر کے مریض استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ لیں
زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں، گرمی پیدا کرسکتا ہے
دن میں 2 سے 4 چھوہارے کافی ہیں۔

🌿 محمدی دواخانہ
🏢 حکیم عبد الرحمن
📍 حاجی مرسلین جنجوعہ پلازہ، مین بنی سٹاپ، چکری روڈ، راولپنڈی
📲 گھر بیٹھے تیار شدہ دوا منگوانے کے لیے اسی نمبر پر WhatsApp کریں
📞 فون نمبر: 03004909527

درد کمر، کمر کے مہروں کا گیپ اور درد کے مساٸلھوالشافیمیتھی                  ایک پاٶالسی                    ایک پاٶناریل ...
05/08/2025

درد کمر، کمر کے مہروں کا گیپ اور درد کے مساٸل
ھوالشافی
میتھی ایک پاٶ
السی ایک پاٶ
ناریل ایک پاٶ
چھوارے ایک پاٶ
دارچینی 50 گرام
سونڈھ 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
سورنجاں شیریں 50 گرام
تخم کنڈیاری 20 تولہ
پرانا گڑ آدھا کلو
دیسی گھی آدھا کلو
گھی میں ادویات کو بھون کر گڑ کی پت پانی ڈال کربنا کر ادویات مکس کرلیں
خوراک : تین تولہ صبح شام
فواٸد:۔،۔
پرانے سے پرانا کمر درد, کمر کے مہروں کا گیپ اور درد اور بلاکیج ہر قسم اور جسمانی کمزوری اور مردانہ کمزوری وغیرہ کے لیے نہایت مفید ہے
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
0300-4909527
0344-4909521
حکیم عبدالرحمن

سفوف مغلظ اوور مقوی اعصاب**اعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی  دواء* جوانی شباب اور مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے ...
05/08/2025

سفوف مغلظ اوور مقوی اعصاب*
*اعصاب کی کمزوری اور سرعت انزال کی ایک ہی دواء*
جوانی شباب اور مردانہ قوت کو برقرار رکھنے کے لیے حرارت اور رطوبات صالحہ کا اعتدال نہایت ہی ضروری ہے۔۔۔۔موجودہ دور میں ناقص غذاوں فاسٹ فوڈ گرم اور خشک اشیاء کا بے دریغ استعمال جنسی قوت کو بے تحاشہ ضائع کرنا جسم میں رطوبات صالحہ کی کمی کردیتا ہے۔۔۔جس کی وجہ نا صرف جنسی جسمانی کمزوری ہوجاتی ہے بلکہ ایک انسان اپنے عمومی افعال کی سرانجام دہی سے قاصر ہوکر سست بزدل اور کاہلی کاشکار ہوجاتا ہے،۔
مذکورہ نسخہ اعصابی غدی مزاج کی حامل اشیاء پر مشتمل ہے۔۔اعصابی غدی اشیاء میں لیس دار مادہ بکثرت پایا جاتا ہے جنکا بہت ہی خاص اثر مادہ منی پر ہوتا ہے۔۔۔یہ نسخہ جسم میں مادہ منی کی کمی کو نا صرف پورا کرتا ہے بلکہ اسے اس حد تک گاڑھا کردیتا ہے جس سے اسکا اخراج آسانی سے نہیں ہوتا۔۔۔اور قدرتی ٹائمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے،۔
صرف دو سے تین ہفتے کا استعمال سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ہے،۔
جسم میں گرمی اور حرارت کی زیادتی کو کم کرتا ہے۔۔۔غدی تحریک کی وجہ سے جب تحلیل عضلات ہوکر انتشار ختم ہوجاے اور عضو خاص میں سختی نہ رہے تو اسکا استعمال دوبارہ سے قوت پیدا کردیتا ہے۔۔۔جگر مثانہ معدہ کی گرمی کی شکایت کرنے والوں کے لیے تحفہ خاص ہے۔۔تقطیر بول کو ختم کرتا ہے۔۔جن عورتوں میں دودھ کی کمی ہو وہ چند ہفتے استعمال کریں تو دودھ وافر مقدار میں پیدا ہوگا۔۔۔عام جسمانی کمزوری دبلاپن پچکے گال اور دیگر عوارضات کودور کرکے بدن کو بہترین خوب صورتی اور طاقت بخشتا ہے۔۔.
جنسی خواہش کی تکمیل کے بعد پیشاب کی جلن جسم کا ٹوٹنا پنڈلیوں کادرد, ان سب علامات کے لیے مفرح شاہی کے ہمراہ استعمال کروائیں تو بہت جلد مفید ہوگا۔۔۔اور ایسے لوگ جو محض ایک دفعہ ج**ع کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہیں رکھتے انکے لیے بھی بہترین دواء ہے۔۔
ھوالشافی۔۔
ثعلب مصری
ثعلب پنجہ
موصلی سفید
ستاور
تخم ریحان
گوند کتیرا
ماکا روٹ
سنگھاڑہ خشک
تالمکھانہ
اسگندھ ناگوری
چھلکا اسپغول
الائچی خورد
مصطلگی رومی اگر معدہ خراب ہے.
تمام ادویات 50 ۔۔50 گرام اور چھلکا اسپغول 100 گرام لے لیں۔۔۔
چھلکا کے علاوہ تمام ادویات کو ہاون دستے میں اچھی طرح کوٹ کر آخر میں چھلکا ملا لیں۔۔۔
طریقہ استعمال -/
ایک چمچ روزانہ صبح وشام ہمراہ دودھ ۔۔۔مستقل فائدے کے لیے متواتر کچھ عرصہ ضرور استعمال کریں۔
منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر
0344-4909521
0300-4909527
حکیم عبدالرحمن

شوگر کے مریضوں کیلیے خاص تحفہ ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ اور منی میں بھی اضافہ اس نسخے کےاستعمال سے چہرے کا رن...
03/08/2025

شوگر کے مریضوں کیلیے خاص تحفہ
ٹائمنگ اور عضو خاص کی سختی میں اضافہ اور منی میں بھی اضافہ اس نسخے کےاستعمال سے چہرے کا رنگ گلابی ہوجاے گا منی میں گاڑھا پن عضو میں لوہے کی طرح سختی اور ٹاٸمنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔

جاٸفل 20 گرام ، فلفل سیاہ 20 گرام ، قرنفل 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام ، تخم ریحان 20 گرام ، گل ببول 20 گرام ، جلوتری 20 گرام ، عقرقرا 20 گرام ، ریگ ماہی بغیر نمک والی 20 گرام ، زعفران 20 گرام ، سمندر سوکھ 20 گرام ، تخم اوٹنگن 20 گرام ، چرونجی 20 گرام ، تخم مولی 20 گرام , تخم پیاز 20 گرام , دارچینی 20 گرام , شقاقل مصری 20 گرام ,
خشخاش سفید 20 گرام
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں اور کسی شیشے کے جار میں رکھ دیں ۔۔ایک چھوٹا چاے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔۔
شوگر کے مریضوں کی شوگر کنٹرول اور انکے سیکس ٹایمنگ میں بے بہا اضافہ اور مردانہ کمزوری ختم ۔جریان ۔سرعت انزال۔زکاوت حس ختم ۔مادہ منویہ میں بے بہا اضافہ قوت باہ عروج پر ہوجاے گا ۔.
مزید معلومات کے لیے بائیو میں دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ پر کریں
حکیم عبدالرحن

Address

Chakri Road Bani Stop
Rawalpindi
56000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Abul-Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share