Hani sports

Hani sports sports analysis cricket football wrestling and many more

27/09/2025
ہیڈن کا انوکھا دعویٰ: "اگر روٹ آسٹریلیا میں سنچری نہ بنائے تو ایم سی جی کے گرد ننگے پاؤں گھوموں گا"مشہور آسٹریلوی بیٹر م...
14/09/2025

ہیڈن کا انوکھا دعویٰ: "اگر روٹ آسٹریلیا میں سنچری نہ بنائے تو ایم سی جی کے گرد ننگے پاؤں گھوموں گا"

مشہور آسٹریلوی بیٹر میتھیو ہیڈن نے انگلش کپتان جو روٹ کے حوالے سے ایک دلچسپ اور حیران کن شرط لگادی ہے۔

ایشیز سیریز اس سال 21 نومبر کو پرتھ میں شروع ہونے جا رہی ہے، اور اس سے قبل ہیڈن نے کہا کہ اگر روٹ آسٹریلیا میں اس بار سنچری نہ بنائے تو وہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) کے گرد ننگے پاؤں چکر لگائیں گے۔

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر ہیں، لیکن وہ تاحال آسٹریلیا میں کوئی سنچری نہیں بنا سکے۔ انہوں نے اب تک آسٹریلیا میں 892 رنز 35.68 کی اوسط سے اسکور کیے ہیں۔

تاہم 2022 کے بعد سے ان کی فارم شاندار رہی ہے، اور انہوں نے 64.64 کی اوسط سے 15 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی "آسٹریلوی سنچری خشک سالی" پر خاصی بحث ہو رہی ہے۔

ہیڈن نے "آل اوور بار دی کرکٹ" پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا:
"میں ایم سی جی کے گرد ننگے پاؤں گھوموں گا اگر اس بار روٹ نے سنچری نہ بنائی۔"

یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا اور مزاح کا موضوع بن گیا۔ ہیڈن کی بیٹی اور اسپورٹس پریزینٹر گریس ہیڈن نے بھی مذاق میں جو روٹ سے درخواست کی:
"براہِ کرم جو روٹ، سنچری بنا لو۔"

یاد رہے کہ روٹ نے 2012 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ وہ اب تک 158 میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 13,543 رنز بنا چکے ہیں، جس میں 39 سنچریاں اور 66 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

Aamer Jamal, Mir Hamza dropped from Central Contract.Along with them other Test Players Kamran Ghulam, Muhammad Ali, Muh...
19/08/2025

Aamer Jamal, Mir Hamza dropped from Central Contract.

Along with them other Test Players Kamran Ghulam, Muhammad Ali, Muhammad Huraira also dropped from Central Contract.

In the past, PCB's focus was to pick players in team based on PSL, leagues. PCB used to schedule more T20is instead of Tests,ODIs. This time around PCB even replaced Test Players with T20 Players in Central Contract List as well.

بھارت کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مضبوط چیف سلیکٹر اجیت اگارکر کے بڑے فیصلے نے سب کو حیران کردیا میرے نزدیک تمام کھلاڑی برابر...
19/08/2025

بھارت کرکٹ کی تاریخ کا سب سے مضبوط چیف سلیکٹر اجیت اگارکر کے بڑے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
میرے نزدیک تمام کھلاڑی برابر ہے جو اچھی پرفارمنس دے گا جس کی فٹنس لیول اچھی ہوگی وہ ٹیم میں ہوگا چاہے سینیئر ہو یا جونیئر صرف اس بنیاد پر ٹیم سلیکشن نہیں کی جائے گی کہ اس نے زیادہ میچ کھیلے ہے یہ میری ٹیم نہیں بھارت کی ٹیم ہے اور میں وہی فیصلہ کروں گا جو بھارتی ٹیم کے لیے بہتر ہوگا اجیت اگرکار نے ٹی ٹوئنٹی کے بہترین وکٹ کیپر بیٹسمین رشبھ پنت کو خراب پرفارمنس پر ایشیاکپ کےاسکواڈ سے باہر کردیا

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے
19/08/2025

ایشیا کپ کا سب سے بڑا معرکہ پاک بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے

Australia have now lost their fourth-straight ODI game to South Africa, with Keshav Maharaj playing a starring role.
19/08/2025

Australia have now lost their fourth-straight ODI game to South Africa, with Keshav Maharaj playing a starring role.

Pcb central contract lost 2025 26
19/08/2025

Pcb central contract lost 2025 26

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hani sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share