
08/08/2025
ایم پی اے پی پی 6 بلال یامین ستی صاحب سے ملاقات
دوران ملاقات ایم سی کوٹلی ستیاں کے ممبر یاسر غفار ۔ چیرمین عوامی اتحاد گروپ درنوئیاں احتشام وحید ستی عرف مون ۔ طاہر مسعود ستی اور دیگر شریک تھے
گہلاں ٹو جامع مسجد روڑ پر کام شروع کروانے پر عوامی اتحاد گروپ درنوئیاں کی طرف سے شکریہ ادا کیا ۔
گہلاں ٹو جامع مسجد روڑ کا بقیہ حصہ کا سروے اور صبیر ہاؤس ٹو منظر مسعود ہاؤس بی ایچ یو کا سروے مکمل کیا گیا تھا اس پر جلدی کام شروع کروانے کا وعدہ کیا ۔ انشاء اللہ علاقے کی ترقی کی بہتری کے لیے ہر اقدام کریں گے ۔
بی ایچ یو درنوئیاں ۔ جامع مسجد ٹو سکول روڑ لنک کرنا۔ پوٹھہ پڑیاں روڑ ۔ پوٹھہ روڑ کی بقیہ حصہ پر بھی کام کے حوالے سے بات چیت ۔ ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب نے کہا درنوئیاں کی تمام روڑز کو لنک کریں گے
یوسی درنوئیاں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال ۔ درنوئیاں کی عوام کو بہت جلد خوشخبری دیں گے ۔
ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب کو درنوئیاں آنے کے لیے دعوت بھی دی گی ۔
بحثیت فوکل پرسن گہلاں ٹو جامع مسجد روڑ میں پر کام شروع کروانے پر شکریہ ادا کرتا
ہوں ۔
منجانب چیرمین عوامی اتحاد گروپ درنوئیاں و فوکل پرسن گہلاں روڑ
احتشام وحید ستی عرف مون