23/02/2026
محترم کسٹمرز 🫡🫡
اگر آپ نے ابھی تک اپنے ڈویلپمنٹ چارجز ادا نہیں کیے ہیں اور آپ سیکٹر A میں اپنی پلاٹ کا قبضہ لینا چاہتے ہیں تو ابھی اس #رمضان2026 کی خاص آفر میں %25کی رعایت حاصل کریں۔
یہ آفر 5 مرلہ، 10 مرلہ اور 20 مرلہ رہائشی پلاٹوں پر لا گو ہو گی
محدود وقت کی آفر ہے، اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو اپنی فائل کی تفصیلات 03025366375 پر واٹس ایپ کریں