UC 94 Islamabad

UC 94 Islamabad UC 94 Areas
New Bokra, i11, i12, i13, H-11, H12, H13,

الحمدلاللہ یوسی 94کے پورے پینل کی اسکروٹنی مکمل ہو گئی
05/01/2026

الحمدلاللہ یوسی 94کے پورے پینل کی اسکروٹنی مکمل ہو گئی

بلدیاتی انتخابات اسلام آبادیونین کونسل 94اسلام آباد سے جناب ملک ظہور الحق ۔جناب رضوان عباسی جناب ۔سہیل خان جناب فیصل جنا...
01/01/2026

بلدیاتی انتخابات اسلام آباد

یونین کونسل 94اسلام آباد سے جناب ملک ظہور الحق ۔جناب رضوان عباسی جناب ۔سہیل خان جناب فیصل جناب عثمان شفیق اور جناب نفیس مغل صاھب کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے موقعہ پر

31 December 2022
17/12/2022

31 December 2022

شان پاکستان ‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب نے ہفتہ 2 جولائی کی شب اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں تاریخ ساز جلسے...
25/06/2022

شان پاکستان ‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب نے ہفتہ 2 جولائی کی شب اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں تاریخ ساز جلسے کا اعلان کر دیا، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے کئی بڑے شہروں میں بھی اسی روز جلسے ہونگے، جہاں چیئرمین کا خطاب بذریعہ سکرین سنا جائے گا۔
منجانب
چودھری ناصر محمود صدر یوسی بوکڑہ
عثمان شفیق بھٹّی نائب صدر یوسی بوکڑہ

UC-Bokra H-13 Team

جرنل سیکٹری UC 44 عثمان شفیق بھٹی کی امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 ملک ساجد محمود سے اُنکے آفس میں ملاقات الیکشن کے حوالے س...
24/08/2021

جرنل سیکٹری UC 44 عثمان شفیق بھٹی کی امیدوار برائے وارڈ نمبر 10 ملک ساجد محمود سے اُنکے آفس میں ملاقات الیکشن کے حوالے سے گفتگو بھرپور سپورٹ کی یقین دیانی اور اس کے علاوہ یو سی 44 کے سابق چیرمین ملک افتاب کو پاکستان تحریک انصآف میں شمولیت پر خوش امدید کی

19/08/2021

اسلام آباد پی ٹی آئی کے کارکنان بلدیاتی الیکشن کی تیاری کریں

ریجنل صدر پی ٹی آئی
اسلام آباد بلدیاتی الیکشن جلد ہوں گے

اسلام آباد وفاقی کابینہ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے

اسلام آباد نئے بلدیاتی الیکشن میں 100 یونین کونسل ہوں گی

اسلام آباد ہر یونین کونسل20000 کی آبادی پر مشتمل ہو گی

اسلام آباد میئر کا انتخاب براہ
راست ہو گا

اسلام آباد انتخابی شیڈول کے اعلان سے قبل 100 یونین کونسلوں کی حد بندی شروع ہو گی

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پی ٹی آئی واضح اکثریت سے جیتے گی

اسلام آباد میئر پی ٹی آئی کا منتخب ہوگا

اسلام آباد ریجنل صدر فرید رحمان۔

منجانب: پاکستان تحریکِ انصاف اسلام آباد ریجنل میڈیا سیل

حلقہ این اے 54 کی یونین کونسل 44 بوکڑہ کے صدر صدام خان صاحب اور جنرل سیکرٹری ملک عامر نمبردار اور انکی ٹیم کی کاوشوں سے ...
13/07/2021

حلقہ این اے 54 کی یونین کونسل 44 بوکڑہ کے صدر صدام خان صاحب اور جنرل سیکرٹری ملک عامر نمبردار اور انکی ٹیم کی کاوشوں سے سابق امیدوار براے واہیس چیرمین نور محمد خان ،لایق جان سابق امیدوار لیبر کونسلر ،سید حبیب شاہ سابق منتخب کونسلر ناصر خان سابق منتخب کونسلر ،رمداد خان ،عبدالرحمن پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں شامل ہو گے ۔ تقریب شمولتی پروگرام یونین کونسل 44 کے صدر صدام خان کے آفس میں منعقد ہوی جس کے مہمان خصوصی فرید رحمن صاحب ریجنل صدر پی ٹی آی اسلام آباد نے ہمراہ صدر حلقہ این اے 54 ملک ساجد ،جنرل سیکرٹری راجہ غلام مصطفی ،ناہب صدر ملک ظہیر اعوان ،ایڈشنل جنرل سیکرٹری رفیع آفریدی ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل یوتھ ونگ ریجن بلال شاہ ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ٹریڈرز ونگ پاکستان راشد خان صاحب ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل این اے 54آفتاب خان ۔عنایت خان صاحب شرکت کی ۔

تمام معزز ممبران گورننگ باڈی حلقہ این اے 54 کو دعوت دی جاتی ہے کہ حلقہ این اے 54 کی یونین کونسل بوکڑہ کے صدر صدام خان صا...
11/07/2021

تمام معزز ممبران گورننگ باڈی حلقہ این اے 54 کو دعوت دی جاتی ہے کہ حلقہ این اے 54 کی یونین کونسل بوکڑہ کے صدر صدام خان صاحب اور انکی ٹیم کی کاوشوں سے سابق امیدوار براے واہیس چیرمین عوامی ورکرز پارٹی اپنے دو سابق منتخب کونسلر کے ہمراہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے اس شمولتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ تقریب شمولتی پروگرام کل مورخہ 12جولای بروز سموار شام 6 بجے سبزی منڈی یونین کونسل بوکڑہ میں منعقد ہو گی جس کے مہمان خصوصی فرید رحمن صاحب ریجنل صدر پی ٹی آی ہوں گے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ پاپندی وقت کو ملحوظ خاطر رکھ کر شرکت کریں۔
ملک ساجد صدر حلقہ این اے54
راجہ غلام مصطفی جنرل سیکرٹری حلقہ این اے 54

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے حلقہ این اے 54 میں آئیندہ مالی سال میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں حلقہ کی یونین کو...
25/06/2021

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے حلقہ این اے 54 میں آئیندہ مالی سال میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں حلقہ کی یونین کونسلز کے ہیڈز سے تفصیلی بریفننگ لی۔

ریجنل کنوینئر اسلام آباد جمشید مغل، کنوینئر این اے 54 قاضی تنویر، سیکریٹری کمیٹی این اے 54 ملک امتیاز سمیت این اے 54 کی دیہی و شہری یونین کونسلز کے نمایئندوں کی میٹنگ میں شرکت۔

مالی سال 2021-22 کے ترقیاتی بجٹ کی یونین کونسل سطح پر تقسیم اور منصوبوں پر مشاورت کی گئی۔

بالخصوص بڑی سکیمیں (پانی، بجلی، سڑکیں) کو فائنل کیا گیا اور اس حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

تمام یونین کونسلز کے ہیڈز کو ٹاسک دیا گیا کہ حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز جس طرح بلا تفریق حلقے کے لیے دیا جا رہا ہے، بالکل اسی طرح یونین کونسل اور وارڈ کی سطح تک فنڈز کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے۔

تمام یونین کونسلز ہیڈز نے اسد عمر سے درخواست کی کہ مکمل ہونے والے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح بدست اسد عمر ہونے چاہیے جس کے لیے اپنا شیڈول جاری کریں۔

اسد عمر نے ہر ہفتے میں ایک یونین کونسل میں آنے اور ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کرنے کا وقت دے دیا۔

حلقہ این اے 54 میں جاری ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر تمام شرکاء نے اطمینان کا اظہار کیا اور اسد عمر کا شکریہ ادا کیا۔

* *

Regional convenior Islamabad JAMSHED MUGHAL, chairman UC NASIR MEHMOOD CHAUDHARY along with vice chairman WASA Mr. Haroo...
08/06/2021

Regional convenior Islamabad JAMSHED MUGHAL, chairman UC NASIR MEHMOOD CHAUDHARY along with vice chairman WASA Mr. Haroon Hashmi visited the water reservoir located in UC 44 Bokra, H-13.

Authorities and residents consulted to prevent further waste of water from the reservoir and bring it to the use of H-13 residents in view of the svere water crisis. Inshallah, the residents of H-13 will soon get good news on this issue.

Chaudhry Fawad, Qari Usman and other team members were also present.

* This visit was made on the special instructions of Federal Minister for Planning Asad Omar. *

* *
* # NA54 *

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 94 Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share