Hum Pakistani News

Hum Pakistani News Hum Pakistani News
YouTube channel Link
https://youtube.com/c/HumPakistaniNews

https://youtu.be/VVAe5UZ1Ifo
14/05/2022

https://youtu.be/VVAe5UZ1Ifo

عثمان ڈار کا پولیس وین میں سے پی ٹی آئی ورکرز اور امپورٹیڈ گورنمنٹ کو پیغام‏‎ ‎ ‎ ...

https://youtu.be/NeAGkn9z2Ig
10/05/2022

https://youtu.be/NeAGkn9z2Ig

ٹک ٹاک پر آمدنی کا آغاز | پلس پروگرام متعارف | خوب پیسہ کمائیں

Overseas Pakistani's attended Imran Khan Speech | Italy | Bermingham| London | Manchester | Scotland
07/05/2022

Overseas Pakistani's attended Imran Khan Speech | Italy | Bermingham| London | Manchester | Scotland

Overseas Pakistani's attended Imran Khan Speech | Italy | Bermingham| London | Manchester | Scotland‏‎ ‎ ...

07/05/2022

Overseas Pakistani's attended Imran Khan Speech | Italy | Bermingham| London | Manchester | Scotland

15/04/2022

Only the Name of Allah Will Remain | Imran Khan Vision

13/04/2022

اسلام آباد ریلی جلوس | 10 اپریل 2022

12/04/2022

صوابی جلسہ اسد قیصر کی آمد

06/04/2022

کوئٹہ پی ٹی آئی ورکرز کا عمران خان سے یکجہتی کرتے ہوئے اپوزیشن کے خلاف مظاہرہ

06/04/2022

پی ٹی آئی ورکرز کا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے خلاف احتجاج، سڑکوں پر بینرز آویزاں کردیے

03/04/2022

نوجوان میرے لیے نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کریں: عمران خان
ہفتہ 2 اپریل 2022
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے، نوجوان میرے لیے نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کریں، پلان تیار کرلیا ہے کل اپوزیشن کو شکست دے کر دکھاؤں گا جبکہ فوج نے کہا کہ ہم نیوٹرل ہیں سیاست میں نہیں پڑنا چاہتے۔
آن لائن سوالات کے جوابات دینے سے قبل انہوں ںے ٹی وی پر کہا کہ سیاست دانوں کی بکروں کی طرح نیلامی ہورہی ہے، بیرون ملک سے سازش ہورہی ہے، آج قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ کس سمت جائے گی، اگر نوجوان چپ بیٹھے رہے تو وہ برائی کا ساتھ دیں گے، آپ سب اپنی آواز بلند کریں میرے لیے نہیں بلکہ اپنے مستقبل کے لیے کیوں کہ اس وقت پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑی جارہی ہے۔

احتجاج نوجوانوں کا حق ہے آپ کو آگے آنا ہوگا

انہوں نے کہا کہ اگر کسی ملک کو پاکستان کی لیڈر شپ نہیں پسند تو وہ پندرہ بیس ارب روپے خرچ کرکے ضمیر فروشوں کو بکروں کی طرح خرید کر حکومت گرادے تو ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ یہ آپ کا ملک ہے اور اس کے لیے آپ کو آگے آنا ہوگا، احتجاج آپ کا حق ہے، پرامن احتجاج سے سب سے بڑا خوف غداروں کو ہوتا ہے وہ لوگ خوف زدہ ہوتے ہیں جو ملک کو غلام بنانے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔

احتجاج پرامن ہو اور اس میں ملک کو کوئی نقصان نہ پہنچے
انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی ملک کے خلاف عالمی سازش کی توثیق کرچکی، میں چاہتا ہوں کہ ملک بھر کے نوجوان آگے آئیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں ، احتجاج پرامن ہو اور اس میں ملک کو کوئی نقصان نہ پہنچے، میں چاہتا ہوں آج اور کل نوجوان احتجاج کریں اور سب کو بتائیں۔

آج رات لیگل ایکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کریں گے

بعد ازاں لوگوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اپنے ملک کے ساتھ غداری قبول نہیں کریں گے، غداروں کے حوالے سے قانونی ماہرین سے بات ہوئی ہے آج رات لیگل ایکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کریں گے۔

پلان تیار کرلیا اپوزیشن کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا
انہوں نے کہا کہ دیکھ رہے ہیں سازشیوں کے خلاف کیا کیا قانونی کارروائی ہوسکتی ہے، ہم نے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا پلان تیار کرلیا ہے، اسی طرح کل آپ دیکھیں گے میں ان کا مقابلہ کیسے کرتا ہوں، میں انہیں اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا، میران بڑا پلان ہے میں کل انشا اللہ جیتوں گا۔

شہباز شریف ایسے ہی زندگی گزارنی ہے تو اس سے اچھا مرجائیں
وزیراعظم نے کہا کہ شہباز شریف تو ہیں ہی غلام، یہ لوگ پیسے کی پوجا کرتے ہیں، شہباز شریف اگر ایسے ہی زندگی گزارنی ہے تو اس سے اچھا مرجائیں۔

فوج اور تحریک انصاف نے ہی ملک کو اکٹھا کیا ہوا ہے

فوج پر تنقید سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’دو چیزیں ہیں جنہوں نے آج ملک کو متحد رکھا ہوا ہے، پہلی پاکستان کی فوج ہے، یہ ایک مضبوط اور پیشہ ور فوج ہے، یہ ملک کے لیے اہم ہے کیونکہ بہت سے ممالک پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ دوسرے نمبر پر پی ٹی آئی ہے کیونکہ یہ ایک ایسی جماعت ہے جس نے ملک کو جوڑے رکھا ہے، شروع میں یہ پیپلز پارٹی تھی لیکن اس وقت پی ٹی آئی ہی وہ جماعت ہے جو ملک کی نمائندگی کرتی ہے اور اسے قومی جماعت سمجھا جاتا ہے، یہ لوگ پارٹی کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمیں اس فوج کی ضرورت ہے، اس نے ہمارے لیے قربانیاں دی ہیں، میں چاہتا ہوں کہ آپ فوج پر تنقید نہ کریں۔

امریکا نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر سازش کی
عمران خان نے کہا کہ امریکا نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر سازش کی، میں آپ کوخوش خبری دیتا ہوں کہ منحرف ارکان اب ڈر رہے ہیں

01/04/2022

اگر عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تو امریکہ تمھیں معاف کردے گا مراسلہ کے یہ مندرجات تھے : اسد عمر

01/04/2022

سابقہ حکومتوں میں 400 ڈرون حملے ہوئے ہمارے دور میں ایک ڈرون حملے نہیں ہوا : مراد سعید

Address

House No # 318, Street # 16, Sector # 2, Airport Housing Society
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Pakistani News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

ماہنامہ تصور شاہین

ماہنامہ تصور شاہین