Mallot sattian tape ball

Mallot sattian tape ball welcome to Mallot sattian tape ball
😍❤️

12/09/2026

کوہسار والو پھر کل کون کون جا رہا ہے احتشام ستی کا میچ دیکھنے احتشام ستی کو سپورٹ کرنے

یا اللہ کشمیری بھائیوں کے معاملات حل فرماءاور ہم کوٹلی ستیاں کے بے گناؤں کی سروس کو بحال کرنے میں ہمارے نمائندگان کی مدد...
07/09/2026

یا اللہ کشمیری بھائیوں کے معاملات حل فرماء
اور ہم کوٹلی ستیاں کے بے گناؤں کی سروس کو بحال کرنے میں ہمارے نمائندگان کی مدد فرماء

ہاں جی میں کیا سی ناں خوشاب ایلا برینڈ اےخوشاب ایلا بندیا صدیاں لگسنOne man army Basit khushab اچھا بہترین اور لاجواب ٹو...
05/09/2026

ہاں جی میں کیا سی ناں خوشاب ایلا برینڈ اے
خوشاب ایلا بندیا صدیاں لگسن
One man army
Basit khushab
اچھا بہترین اور لاجواب ٹورنامنٹ کروانے پر انتظامیہ کو بہت بہت مبارکباد ❤️
جو کہتے تھے اب والی بال کی گیم پہلے جیسے نہیں ہوتی انکو ملوٹ لجپال کے اس ٹورنامنٹ کا حوالہ ضرور دینا

04/09/2026

غلط افواہوں پر بالکل کان نہ دھریں انتظامیہ گراؤنڈ وچ موجود اے انتظامات مکمل نے ٹھیک 9 بجے لو آل ہوسی
آنے والے تمام شائقینِ والی بال کو خوش آمدید 😍

جو محاورہ تھا نا یہ یاری ہے کوئی چھولیا نا وٹ تے نہیںوہ یہاں سچ ثابت ہوتی ہےنفیس بٹو نے مزمل کاموکی کے خلاف بغیر باؤنڈری...
04/09/2026

جو محاورہ تھا نا یہ یاری ہے کوئی چھولیا نا وٹ تے نہیں
وہ یہاں سچ ثابت ہوتی ہے
نفیس بٹو نے مزمل کاموکی کے خلاف بغیر باؤنڈری کے اوور کیا اور ویڈیو لگائی اور مزمل کاموکی نے اسے ریپوسٹ کیا کیونکہ اسکو اپنے دوست کی خوشی خود کی ناکامی سے زیادہ اچھی لگی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی دوستی ہمیشہ قائم دائم رکھے

شائقینِ والی بال کل پھر کون کون آ رہا ہے زندہ دلوں کے شہر ملوٹ ستیاں دیارِ غیر میں بیٹھے لوگوں کے لیے اور وہ لوگ جو مجبو...
03/09/2026

شائقینِ والی بال کل پھر کون کون آ رہا ہے زندہ دلوں کے شہر ملوٹ ستیاں
دیارِ غیر میں بیٹھے لوگوں کے لیے اور وہ لوگ جو مجبوری کی وجہ سے ٹائم نہیں نکال سکتے انکے لیے لجپال کلب ملوٹ نے سپشل فائبر کا بندوبست کر کیا ہے اور نیٹ لگا دیا گیا ہے کل انشاء اللہ مقابلے لائیو بھی دیکھائیں جائیں گے
جیسے انتظامیہ ہمارے لیے محنت کر رہی ہے ایسے ہی کل کھلاڑی بھی محنت کریں گے اور آپ نے بھی کل سرپرائز دینا ہے انتظامیہ کو اور ایسے حاضری دینی ہے جیسے پوری دنیا کا ورلڈ کپ ہی ملوت میں ہو رہا ہو

03/09/2026

Shahwaiz leftii ko TM ny select kiaa😍

محسن نقوی کا صبح سویرے راولپنڈی سٹیڈیم کا دورہپانی کی گہرائی چیک کرنے کے بعد سٹیڈیم کو ڈیم بنانے پر غور
02/09/2026

محسن نقوی کا صبح سویرے راولپنڈی سٹیڈیم کا دورہ
پانی کی گہرائی چیک کرنے کے بعد سٹیڈیم کو ڈیم بنانے پر غور

اس پلیئر کو صرف چیمپئن بننا پسند ہےکچھ دن آف کلر رہنے کے بعد کمال کے واپسی کی ایک ہفتے میں تین بڑے ٹورنامنٹ اپنے نام کرن...
02/09/2026

اس پلیئر کو صرف چیمپئن بننا پسند ہے
کچھ دن آف کلر رہنے کے بعد کمال کے واپسی کی ایک ہفتے میں تین بڑے ٹورنامنٹ اپنے نام کرنے میں کامیاب
سچ یہ ہے کہ تیمور مرزا ٹیم کے ساتھ یکجان ہو کر کھیلتا ہے ٹیم کر ساتھ لڑاتا ہے باؤلرز کو ساتھ ساتھ حوصلہ دیتا ہے تب جا کر ٹیم چیمپئن بنتی ہے

02/09/2026

02 balls six runs required
Nd TM brand finish with the bang😍

Address

Rawalpindi

Telephone

+923485026711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mallot sattian tape ball posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share