FK Media Pro

FK Media Pro Being huMan❣.. To be ....😇🤵
(917)

F-K Media Production & Event Management”
We Organize:
Fashion Shows
Musical Events
Company's Get together Musicals Shows
Bridal Photo Shoots
Wedding Ceremonies
Male & Female Models Photo Shoots
Promotional Activities
Opening Ceremonies
Brand Launch
Mark 3, HD, DSLR Video Coverage
Birthday Parties
Seminars & Meetings
Fun Fair
For any kind of these above feel free to contact us;
For more visit our page:

ٹوپی پشتو سروے کم لیڈر عاشق یہی تاسو؟خوفناک ریزلٹ مقابلہ عجیبہ دا😳https://youtu.be/wNvLeX3qmjUFarhad Khan
05/08/2025

ٹوپی پشتو سروے کم لیڈر عاشق یہی تاسو؟خوفناک ریزلٹ مقابلہ عجیبہ دا😳
https://youtu.be/wNvLeX3qmjU
Farhad Khan

Topi Swabi Awam Survey Ali Amin Ganda Pur Compromise 5 August Kp Ke Inqilab Pakar Day ...

یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر دیا...
31/07/2025

یہ سفید داڑھی اور سفید ٹوپی والے بابا جی فقیر گل ہیں۔
پانچ سال پہلے دو افراد نے اس کے جوان بیٹے کو سب کے سامنے قتل کر دیا تھا۔ فقیر گل پچھلے پانچ سال سے تھانے کچہریوں عدالتوں کے چکر کاٹ رہا تھا شدید سردی اور سخت دھوپ میں ذلیل و خوار ہو رہا تھا اور عدالتی نظام میں انصاف کی امید اگلے دس سال تک نظر نہیں آ رہی تھی ہر مہینے پیشی کی تاریخ ملتی ہے اور ہر مہینے مخالفین، فقیر گل کا مذاق اڑا جاتے تھے۔
پھر فقیر گل نے دونوں کو کمرہ عدالت میں جج کے سامنے قتتل کرکے قانون و انصاف کا مذاق اڑا کر رکھ دیا ۔
سپریم کورٹ سے لے کر نیچے بیٹھے تمام ججوں کو فقیر
گل کا یہ تھپڑ اپنے منہ پر محسوس کرنا چاہیے۔
کیا کہیں گے آپ بابا جی کو ؟ اچھا کیا یا برا
Farhad Khan

Khadija Shah Ne Adiala Jail Ke Bahar Chai Hotel Lunch Ka Ailan Kardia Khan Chapal Khan Chai Adialajail Farhad Khan https...
24/07/2025

Khadija Shah Ne Adiala Jail Ke Bahar Chai Hotel Lunch Ka Ailan Kardia Khan Chapal Khan Chai Adialajail Farhad Khan
https://youtu.be/fNHpwj86pls

صرف گولی مارنے کی اجازت ہے کتنی سخت الفاظ ہیں لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے۔ اور جب مارنے والے بھی اپ کو پتہ ہو کہ اپ کے ا...
21/07/2025

صرف گولی مارنے کی اجازت ہے کتنی سخت الفاظ ہیں لکھتے ہوئے روح کانپ جاتی ہے۔ اور جب مارنے والے بھی اپ کو پتہ ہو کہ اپ کے اپنا بھائی ہے۔ شاید ایک دفعہ تو اس کے دل میں خیال ایا ہوگا کہ شاید صرف ڈرانے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے اور معاف کر دیں گے۔ اج تک میں نے نہیں سنا کہ بہن نے غیرت کے نام پہ اپنے بھائی کو قتل کر دیا ہوں۔ ڈیڑھ سال پہلے اس لڑکی نے پسند کی شادی کی تھی پھر دھوکے سے گھر والوں نے اپنے گھر بلایا کہ چلو چیزوں کو صحیح کرتے ہیں ان لوگوں کو کیا پتہ کہ یہ ان کی زندگی کا اخری ٹائم ثابت ہوگا۔دل میں خیال تو ایا ہوگا کہ بھلا اپنے لوگ اپنوں کو کیوں قتل کریں گے کتنی خوشی سے گھر ائے ہوں گے کہ اب ہم ہنسی خوشی اپنی زندگی گزاریں گے۔ ہر انسان کو جینے کا بھرپور حق ہے۔ ان دونوں نے انتہائی قدم اٹھا کر بھاگ کر ایک دوسرے کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی کیونکہ جب ہمارے والدین کو پتہ چلتا ہے کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کو کوئی انسان پسند ایا اپنے ہمسفر بنانے کے لیے تو ہمارے والدین اپنی بچوں کی شادی کسی گرے سے تو کروا دیں گے لیکن اپنی من پسندیدہ شخص سے کبھی نہیں کرواتے۔ جو کہ اسلامی نظریے سے بھی سراسل غلط ہے بیٹی کو بیٹے کو اپنی من پسندیدہ پارٹنر چنے کا بھرپور حق ہے۔اپنی بیٹیوں کو دوست بنائیں انہیں بتائیں کہ اگر کوئی بھی اپ کو پسند ائے گا تو اس کے سات بھاگنے کی ضرورت نہیں ہم خود اپ کی اس سے حلال طریقے سے نکاح کروائیں گے😭💔😭💔😭💔۔ Farhad Khan

16/07/2025

پی ٹی آئی ورکرز سروے عمران خاں یَا علی آمین؟ اڈیالہ جیل تہ صرف یو ایم پی اے مردان باقی ٹول مصروف🥹 لاہور تہ کے پی ٹولہ اسیمبلی تلے شی اڈیالہ جیل والی نہ شی تلے سوچ پکار دے Farhad Khan

11/07/2025
07/07/2025

۱۰ محرم ال حرام عاشورہ کا جلوس پارا چنار کے مہمان راولپنڈی راجہ بازار سے گزر رہا ہے Farhad Khan

03/07/2025

الله کسی کی محنت بھی بیکار نہیں جانے دیتا، یہ ہے سالار خان عمران خان کے عشق میں آدھا پاگل لگتا ہے لیکن دل کا صاف انسان ہے پر مشکل وقت میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوا، جب وہ صرف اکیلی اتی تھیں - تو یہ سالار خان پولیس سے جھگڑتا تھا کہ یہ اسلامی لیڈر کی بہنیں ہیں بہت مشکل اٹھائی ہر احتجاج کو اپنا قومی فرض سمجھ شامل ہوتا تھا لیکن شدید غربت میں ایک پرانا موٹر سایکل لیکر ہر روز اسلام آباد اتا ہے،اور ہمت خبی نہیں ہاری اور مسلسل جدوجہد کرتا رہا آج جب بھی جیب خالی ہے مگر ہر کوئی دل سے عزت کرتا ہے اور تمام پی تی آئی والے انکو جانتے ہیں اور دل سے قدر کرتے ہیں- میری لیڈر شپ سے گزارش ہے کی انکی پارٹی کیلے بہت خدمات ہیں اور انکی مالی مدد بھی کریں کیوں کہ اسے کارکن بڑی مشکل سے ملتے ہیں اورسالار خان پارٹی کا اثاثہ ہیں-
Farhad Khan

https://youtu.be/-b30b7Tgg3k?si=y0mB4YBewjoU7KgV۳ ارب روپیہ ایم پی ایز لہ والی ورکڑی؟ گنڈا پور دا بجٹ دا پارا-ایم پی اے ...
02/07/2025

https://youtu.be/-b30b7Tgg3k?si=y0mB4YBewjoU7KgV
۳ ارب روپیہ ایم پی ایز لہ والی ورکڑی؟ گنڈا پور دا بجٹ دا پارا-ایم پی اے آصف مسعود ٹول راز فاش کڑل -اڈیالہ جیل نہ باہر 😳 پلیز نوے پختو چینل دے سسکرائب یہ کئی 🙏🏻
Farhad Khan

MPA KP Asif Masood 3 Arab Rupya cha La Sanga warkri Shawy Da Budget Da Para Tol Raz Faash😳 ...

25/06/2025

سالار خان لے لی سب کی کلاس- عمران خان کے ساتھ غرداری والوں کو میرا پیغام - تاسو دا قرآن دشمن - او تاسو نوبل انعام چا لہ وارکوئی لعنت پا تاسو تولوپ الله مو غرق کا سالار تہ خلق تول حیران🔥🤪🤔😢
Farhad Khan

Address

Islamabad
Rawalpindi
46000

Telephone

+923455265544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FK Media Pro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FK Media Pro:

Share