The Pakistan Scope

The Pakistan Scope Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Pakistan Scope, Digital creator, Sadar, Rawalpindi.

⚡ • Lightning-fast updates on Pakistan’s biggest stories
• 24/7 coverage: Politics, Finance, Sports & Culture
• Verified sources only | No sensationalism
📲 Tag us to report news in YOUR city!

🇵🇰 **ایشیا کپ اور ٹرائی سیریز کی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع!**فخر زمان زخمی، بابراعظم کی واپسی کا امکان 💥🏏
05/08/2025

🇵🇰 **ایشیا کپ اور ٹرائی سیریز کی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع!**
فخر زمان زخمی، بابراعظم کی واپسی کا امکان 💥🏏

🔴 عمران خان کے قریبی ساتھیوں کو بڑا جھٹکا!عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا — کیا یہ سیاسی انتقام ہے...
31/07/2025

🔴 عمران خان کے قریبی ساتھیوں کو بڑا جھٹکا!
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل کو 10 سال قید کی سزا — کیا یہ سیاسی انتقام ہے یا انصاف؟


🇵🇰 Shadab Khan Ruled Out of Asia Cup 2025!پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہو چک...
29/07/2025

🇵🇰 Shadab Khan Ruled Out of Asia Cup 2025!

پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث ایشیا کپ 2025 سے باہر ہو چکے ہیں 😞
یہ میچ صرف ایک کھیل نہیں... یہ جذبات کا مسئلہ ہے!

Bad Luck Shady😔💔

🏏🔥 دانش کنیریا کا بھارت پر طنز! ایشیا کپ میں پاکستان سے کھیلنا منظور، WCL میں بائیکاٹ کیوں؟🗣️ "محبّ وطنی کو اپنے مطلب کے...
27/07/2025

🏏🔥 دانش کنیریا کا بھارت پر طنز! ایشیا کپ میں پاکستان سے کھیلنا منظور، WCL میں بائیکاٹ کیوں؟
🗣️ "محبّ وطنی کو اپنے مطلب کے وقت استعمال نہ کریں، کھیل کو کھیل رہنے دیں" — کنیریا کا دوٹوک پیغام

مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری💰📉سونے کی قیمت میں بڑی کمی! مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری📊 فی تولہ سونا 3...
27/07/2025

مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری💰📉

سونے کی قیمت میں بڑی کمی! مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری

📊 فی تولہ سونا 300 روپے سستا، چاندی کی قیمت میں بھی نمایاں کمی

#سونا #چاندی #قیمتوںمیںکمی #مارکیٹاپڈیٹ #سرمایہکاری #گولڈریٹ #پاکستانیاقتصاد

📢 محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مون سون ہوائیں پورے ملک میں بارش، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ داخل ہوں گی۔🌊...
27/07/2025

📢 محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی مون سون ہوائیں پورے ملک میں بارش، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ داخل ہوں گی۔

🌊 پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان، کشمیر اور مری جیسے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، جبکہ دریائے چناب و جہلم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کا امکان!

🚨 پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وارننگ جاری کر دی ہے — ریسکیو ٹیمز الرٹ پر، عوام محتاط رہیں!

📍 اگر آپ نشیبی علاقے میں رہتے ہیں تو ضروری اقدامات کریں
📍 قریبی نالوں سے دور رہیں، بچوں کا خاص خیال رکھیں
📍 ہنگامی صورتحال میں فوراً 1122 پر رابطہ کریں

🔁 شیئر کریں تاکہ دوسرے بھی باخبر رہیں!

#موسم #بارش #سیلاب #پاکستان 🌪️💨🌊🔴⚠️🌟👍💬👫🚨📰👮‍♂️🚧

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 💸وزیراعظم نے ترسیلاتِ زر اسکیم جاری رکھنے کا اعلان، $38.3 ارب کی تاریخی ریکارڈ رسید  ...
27/07/2025

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! 💸

وزیراعظم نے ترسیلاتِ زر اسکیم جاری رکھنے کا اعلان، $38.3 ارب کی تاریخی ریکارڈ رسید

Pakistan Scope

🚨 Youth Alert! Earn Rs60,000 Monthly in CM Punjab Agriculture Internship 2025                                           ...
26/07/2025

🚨 Youth Alert! Earn Rs60,000 Monthly in CM Punjab Agriculture Internship 2025 🌾 Maryam Nawaz launches golden opportunity for agri graduates—Apply now, seats are limited! 📍 Apply at your district's Agriculture Extension Office
📞 Need help? Call the Agri Helpline: 0800-17000

🚨 Pace Attack Reloaded! 🇵🇰Shaheen Shah Afridi is BACK for the white-ball series against West Indies!🔥 Haris Rauf returns...
26/07/2025

🚨 Pace Attack Reloaded! 🇵🇰
Shaheen Shah Afridi is BACK for the white-ball series against West Indies!
🔥 Haris Rauf returns from injury
⚡ Hasan Ali joins the squad
The Caribbean tour just got serious — Pakistan’s pace battery is fully charged! 💥

Follow The Pakistan Scope for all updates, highlights & bold takes!

گرچہ پاکستان سیریز ہار گیا، لیکن آخری میچ میں شاندار 74 رنز سے کامیابی حاصل کی۔🌟 صہیبزادہ فرحان نے 63 رنز کی دھواں دار ا...
25/07/2025

گرچہ پاکستان سیریز ہار گیا، لیکن آخری میچ میں شاندار 74 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

🌟 صہیبزادہ فرحان نے 63 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
🔥 سلمان مرزا نے صرف تیسرے میچ میں 3 وکٹیں اڑا کر سب کو حیران کر دیا 🇵🇰

🇵🇰 شہداء کو سلام — وطن کے اصل ہیرو 🇵🇰مستونگ میں دشمن کو نشانہ بنا دیا گیا 💥میجر زید سلیم اور سپاہی نظام حسین نے مادرِ وط...
25/07/2025

🇵🇰 شہداء کو سلام — وطن کے اصل ہیرو 🇵🇰

مستونگ میں دشمن کو نشانہ بنا دیا گیا 💥
میجر زید سلیم اور سپاہی نظام حسین نے مادرِ وطن پر اپنی جانیں قربان کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔
یہ ہمارے وطن کے بہادر بیٹے ہیں جن کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 💔 🇵🇰پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! Salute to the brave sons of Pakistan!

💔 End of an Era: Wrestling Legend Hulk Hogan Passes Away at 71Terry Bollea — better known to millions as Hulk Hogan — ha...
24/07/2025

💔 End of an Era: Wrestling Legend Hulk Hogan Passes Away at 71

Terry Bollea — better known to millions as Hulk Hogan — has died of cardiac arrest at his Florida home, his representative confirmed. 💔

Address

Sadar
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Pakistan Scope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share