Kahuta Social Media

Kahuta Social Media Kahuta is situated in the Himalayan foothills in Rawalpindi, approximately 30 km southeast of Islamabad.

There are many picnic spots like Punjpeer Rocks in (Narh),Ling Stream and Badshah Peak in Sore Valley,Azad Pattan, Tlaitar and Beyore Salitha.

10/08/2025

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجاڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے۔

25/02/2025

خلافت عباسیہ کے سپہ سالار سردار ضراب خان کی آخری آرام گاہ! کہوٹہ میں موجود مزار کے حیران کن حقائق جانیں اس ویڈیو میں
The Last Resting Place of Sardar Zarrab Khan, The Commander of the Abbasid Caliphate | Discover Pakistan

انگریز دور کا تعمیراتی شاہکار اور تاریخی عمارت تحصیل آفس کہوٹہ سیاحوں کی توجہ کا مرکزTehsil Office Kahuta, Architectura...
25/02/2025

انگریز دور کا تعمیراتی شاہکار اور تاریخی عمارت تحصیل آفس کہوٹہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
Tehsil Office Kahuta, Architectural Masterpiece & Historical Building of British Era | Discover Pakistan

یہ کوٸی بارڈر کراس نہیں ہو رہا بلکہ یہ جاپان روڈ پہ موجود  ایک ہاٶسنگ سوساٸٹی ہے جس کے گیٹ پہ پراٸویٹ کمپنی کے سیکیورٹی ...
23/02/2025

یہ کوٸی بارڈر کراس نہیں ہو رہا بلکہ یہ جاپان روڈ پہ موجود ایک ہاٶسنگ سوساٸٹی ہے جس کے گیٹ پہ پراٸویٹ کمپنی کے سیکیورٹی گارڈز عام شہریوں کے قومی شناختی کارڈز کی باقاٸدہ سکین کرتے ہیں جب کہ وہاں لکھ کر بھی کوٸی نوٹس نہیں لگایا گیا یہ کس کے آڈر پہ کیا گیااور اگر شہریوں کا ڈیٹا اگر چوری ہوا تو کون زمہ دار ہوگا کیا کوٸی راہنماٸی کر سکتا ہے کہ یہ عمل قانونی ہے کیا کوٸی سوساٸٹی کا پراٸیویٹ گارڈ شناختی کارڈ سکین کر سکتا ہے نام نہ بتانے کی شرط پہ انکے ایک سٹاف نے بتایا ہے کہ یہ صرف عام عوام کو تنگ کرنے کے لیے اقدام کیا گیا ہے تاکہ ٹریفک کو کم کیا جاۓ دیکھا جاۓ تو اسلام آباد کی بڑی سوساٸیٹیز میں گیٹ تک نہیں لگایا گیا ویران پڑی ہوٸی اس سوساٸٹی نے رات کوبھی عام شریوں کے لیے نو گو ایریا بنایا ہوتا ہے جس کے گیٹ لاک کیے ہوتے ہیں حکام کو یہ معاملہ دیکھنا چاہیے اور اس سوساٸٹی کو قانون کے مطابق معاملات چلانے کا پابند بنایا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔
Post copied from page

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہ...
18/01/2025

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..
اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہوتا ہے.... کہوٹہ اور کلر سیداں کے بارے تو بہت سے لوگ ابھی تک جانتے ہی نہیں ہیں..کہ وہ بھی پنڈی کا حصہ ہیں..
یہ تصویریں کوٹلی ستیاں میں واقع پنج پیر راکس کی ہیں..

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے.

ہم ایویں نہیں پنڈی پنڈی کرتے پنڈی پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے زیادہ خوبصورت اور جدا ہے. ❤️


16/01/2025

12/01/2025

Send a message to learn more

Job Opportunities in Kahuta
05/01/2025

Job Opportunities in Kahuta

Teaching Vacancies Available at Shining Star School System Kahuta

We are seeking qualified, dedicated, and passionate teachers to join our team.
Last Date to Apply: 11 January 2025.

Available Positions:
1. *Montessori Teacher*
- Qualification: Montessori certification/diploma
- Salary: Rs 15,000 per month (based on qualifications and experience)

1. *Matric Science Teacher*
- Qualification: Relevant teaching certification/diploma
- Salary: Rs 15,000 per month (based on qualifications and experience)

2. *English Teacher*
- Qualification: MA English
- Requirements: Proficient in English
- Salary: Rs 15,000 per month (based on qualifications and experience)

How to Apply:
If you're passionate about education and have the required qualifications, please submit your CV to:

[email protected]

WhatsApp: 0346-4644105 | 0333-2341745

Principal
*Shining Star School Kahuta*

🌳🌳🌳🌳🌳ایک سوچ، ایک جذبہ، ایک منزل سرسبز شاداب پاکستان🌳🌳🌳🌳شجر کاری کیجیے اپنے لیے اپنے بچوں کےبہتر مستقبل کے لیے پاکستان ک...
03/08/2024

🌳🌳🌳🌳🌳ایک سوچ، ایک جذبہ، ایک منزل سرسبز شاداب پاکستان🌳🌳🌳🌳
شجر کاری کیجیے اپنے لیے اپنے بچوں کےبہتر مستقبل کے لیے پاکستان کے لیے سب سے بڑھ کے انسانیت کے لیے🌲🌲🌲🌲🌳🌳🌳🌳🌲🌲🌲🌲🌲🌲 موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کا موسم بہت بری طرح سے متاثر ھو رہا ہے گرمی کی شدت میں اضافہ ہمارے معاملات زندگی کو بری طرح سے متاثر ہے اس سے بچنے کا ایک ہی حل ہے ہم زیادہ سے زیادہ شجر کاری🌳🌲🌳🌲🌳🌲🌳🌲 کریں اگست کا مہینہ شروع ہو گیا ہےجشن آزادی کو اس بار جھنڈے لگا کے نہیں ایک پودا🌳 انفرادی طور پر لگا کے انجوائے کریں پاکستان کو ہماری ضرورت ہے آئیں آگے بڑھیں بچے ،جوان،بوڈھے سب اس جشن أزادی کو شجرکاری مہم تبدیل کریں اٹھو نکلو پاکستان کے لیے 🌲🌲🌲🌲🌲🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳
یہ وطن ہمارا ہے
ہم ہیں پاسباں اس کے

29/07/2024

تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل لہڑی کے گاؤں سہر راجگان میں بارش کا پانی آنے سے برساتی نالے میں 3 کمسن بہین بھائی بہہ گئے مقامی افراد نے 2 بچوں کو بچا لیا جبکہ ایک دس سالہ بچی جاں بحق ہو گئی

29/07/2024

60k complete Thanks to All Friends ✌️❤️💯🥀😍

Address

Kahuta
Rawalpindi
47330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahuta Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kahuta Social Media:

Share