Tawk Show

Tawk Show Tired of sensational headlines? Welcome to Tawk Show, your daily deep-dive into the most disturbing and compelling criminal cases.

This is where the headlines stop and the investigation begins. Subscribe and get the facts, minus the fiction.

02/09/2026

صرف ایک بارش اور اربوں کی سڑک تباہ!
جناح ایونیو اور ریڈ زون کو ملانے والا "عطا ترک ایونیو" تیسری بار بننے کے باوجود پہلی ہی بارش میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ ناقص تعمیر پر سوالیہ نشان!
​

17/08/2026

8 سال کی عمر میں O-Level اکاؤنٹنگ پاس کرنے کا کارنامہ! 🌟
​راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ننھے جنیئس عبداللہ کی شاندار کامیابی! جس عمر میں بچے کھلونوں سے کھیلتے ہیں، اس عمر میں عبداللہ نے O-Level Accounting جیسے مشکل امتحان میں کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔
​عزم، محنت اور بے مثال صلاحیت کی ایک زندہ مثال! 🇵🇰✨
​مکمل گفتگو اور عبداللہ کی کامیابی کی کہانی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں!👇
​

14/08/2026

یہ بھی ایک رخ تھا اسلام آباد کا... جب تک ہم نے سڑکوں کے اصل حالات نہیں دیکھے تھے!" 🎬

پُرسکون ماحول اور پھر سڑکوں کی بدترین بدنظمی! عجیب بات ہے، انتظامیہ کی نظر میں 'سب ٹھیک' ہوتا ہے، لیکن عوام سڑکوں پر روزانہ سوال کرتی ہے کہ آخرملاحظہ اور انتظامات کے نام پر ہوتا کیا ہے؟

14/08/2026

اسلام آباد کی سڑکوں پر یہ کیسا جشن ہے؟ 💔
دن بھر آزادی کا احترام، اور رات ہوتے ہی بد نظمی، بم پٹاخے اور بے مقصد شور۔ خوشی ضرور منائیں، لیکن کیا دوسروں کا سکون برباد کر کے؟
​

24/05/2026

رحمان بابا ایکسپریس یا ریلوے انتظامیہ کا موت کا کنواں؟
​پشاور سے کراچی کا طویل سفر اور پاکستان ریلویز کی مجرمانہ غفلت!
​میں خود اس وقت رحمان بابا ڈاؤن کی اس کچرا کنڈی میں سفر کرنے پر مجبور ہوں، جسے ریلوے انتظامیہ "ٹرین" کہتی ہے۔ یہاں کا حال دیکھ کر شرم آتی ہے۔ صفائی ستھرائی کا نام و نشان نہیں، بوگیاں خستہ حال اور ٹوٹے ہوئے دروازے مسافروں کی زندگیوں سے سرعام کھیل رہے ہیں۔
​مسافروں کی جیبوں پر بھاری کرایوں کا ڈاکا ڈالنے والی انتظامیہ نے فیملیز اور بچوں کو اس تپتے جہنم میں سسکنے کے لیے چھوڑ دیا ہے۔ یہ نااہلی نہیں، مسافروں کے حقوق کا سرعام قتل ہے۔
​وزیرِ ریلوے اور اعلیٰ حکام چلو بھر پانی میں ڈوب مریں! آخر یہ مجرمانہ خاموشی کب ٹوٹے گی؟ کیا انتظامیہ کسی بڑے حادثے اور لاشوں کے گرنے کا انتظار کر رہی ہے؟
​ریلوے کے ان سفید ہاتھیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے میرا یہ ولاگ دیکھیں اور اسے اتنا شیئر کریں کہ سوئی ہوئی اور بے حس انتظامیہ کے کانوں تک یہ چیخیں پہنچ سکیں۔

​

17/05/2026

Address

Rawalpindi Railway Station , Saddar,Cantt Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tawk Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share