Sukh Dee Cha

Sukh Dee Cha واہ کینٹ،حسن ابدال اور ٹیکسلا کی خبریں

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“ ۔۔۔مہمان نعت خواں۔قاری محمد طفیل نقشبندی صاحب۔مہمان نعت خواں۔ملک سیف اللہ صاحبمیزبان ۔محمد...
21/05/2020

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“ ۔۔۔
مہمان نعت خواں۔قاری محمد طفیل نقشبندی صاحب۔
مہمان نعت خواں۔ملک سیف اللہ صاحب
میزبان ۔محمد عاصم اعوان کے ساتھ براہ راست ۔۔۔۔

واہ کینٹ .آج الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور PTCL کے اشتراک سے واہ کینٹ میں 300 گھرانوں میں عید راشن پیکیج تقسیم کیا گیا. اس...
19/05/2020

واہ کینٹ .
آج الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور PTCL کے اشتراک سے واہ کینٹ میں 300 گھرانوں میں عید راشن پیکیج تقسیم کیا گیا. اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن پنجاب شمالی کے سرپرست ڈاکٹر طارق سلیم , الخدمت فاونڈیشن پنجاب شمالی کے صدر رضوان احمد , سابق ایم. پی.اے.پروفیسر وقاص خان, خواجہ وقار خان, ملک نور محمد, ثاقب صدیقی, وحید حیدر شاہ اور فرخ قریشی موجود تھے.

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“میزبان ۔محمد عاصم اعوان کے ساتھ۔۔۔۔ریکارڈنگ کل رات 8 بجے۔۔۔نعت خواں۔جناب عاصف جمشید صاحب
17/05/2020

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“
میزبان ۔محمد عاصم اعوان کے ساتھ۔۔۔۔
ریکارڈنگ کل رات 8 بجے۔۔۔
نعت خواں۔جناب عاصف جمشید صاحب

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“میزبان ۔محمد عاصم اعوان اور شاہد الرحمن صابری کے ساتھ۔۔۔۔آج رات 8 بجے لاہیو۔۔۔نعت خواں۔وحید...
17/05/2020

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان“
میزبان ۔محمد عاصم اعوان اور شاہد الرحمن صابری کے ساتھ۔۔۔۔آج رات 8 بجے لاہیو۔۔۔
نعت خواں۔وحید اسلام ابدالی۔
عالم دین۔سید عثمان شاہ صاحب۔

16/05/2020

تھانہ واہ کینٹ کی حدود میں کل زمین کے تنازعے پر حسن ابدال کے تاجر اعوان کلاتھ کے مالک حاجی تنویر کو فائرنگ سے قتل کر دیا۔

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان “ کی ریکاڈنگ کے موقع پر۔۔۔۔۔میزبان ۔محمد عاصم اعوان کے ساتھ۔۔جلد ارہا ہے۔۔دیکھنا نہ بھولیے۔
15/05/2020

پروگرام ”رمضان اللہ کا احسان “ کی ریکاڈنگ کے موقع پر۔۔۔۔۔
میزبان ۔محمد عاصم اعوان کے ساتھ۔۔
جلد ارہا ہے۔۔دیکھنا نہ بھولیے۔

14/05/2020

حطار بیسٹ وے سیمنٹ میں آتشزدگی فائر بریگیڈ طلب

  Soon Keep
12/05/2020

Soon
Keep

Address

Rawalpindi
4300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

923160592059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukh Dee Cha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sukh Dee Cha:

Share