Raja Shehzad Mushtaq Janjua

Raja Shehzad Mushtaq Janjua Ex Misalian 🖋️
Amazon consultant 🛒
7 Figures Amazon seller 📈
Educational Content Creator ⭐
Exploring Something ⏳🌍
Motivational Speech 💬

It feels safe to stay where you are, but nothing grows there. The moment you step out and face challenges, you discover ...
20/10/2025

It feels safe to stay where you are, but nothing grows there. The moment you step out and face challenges, you discover new strength, skills, and opportunities. Growth begins where fear lives.
Motivation By Raja Shehzad Mushtaq.

Legend 😍💞
07/09/2025

Legend 😍💞

05/09/2025
04/09/2025

کافی دنوں بعد آج لاہور میں دھوپ ہے جیسے سردیوں میں دھند نے بعد ہوتا آج بھی ایسا ہی محسوس ہو رہا


Lahore - The City of Gardens Lahore City Lahore Pakistan لاہور پاکستان GCU (Government College University) Lahore لاہور

دوران ڈیوٹی وارڈن اہلکار کلرسیداں امتنان مرزا نے گاڑی روکی اور ڈرائیور سے گاڑی احتیاط سے نہ چلاتے ہوے لائسنس طلب کیا تو ...
02/09/2025

دوران ڈیوٹی وارڈن اہلکار کلرسیداں امتنان مرزا نے گاڑی روکی اور ڈرائیور سے گاڑی احتیاط سے نہ چلاتے ہوے لائسنس طلب کیا تو گاڑی میں بیٹھے مسافر نے کہا مہربانی کریں ہم بہت مشکل میں ہیں ہمیں جانے دیں اس پر وارڈن آفیسر نے کہا کہ اتنی بڑی کون سی مشکل ہے تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بھائی کے لیے خون کی ضرورت ہے جو ( اوو نیگیٹو) ہے جو ہم میں سے کسی کا نہیں ہے تو وارڈن آفیسر نے کہا کہ اگر آپ سچ کھ رہے ہو تو یہ خون میں آپ کو دے سکتا ہوں تو گاڑی میں بیٹھے شخص نے کہا کہ بھائی اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے جس پر وارڈن اہلکار فورا خون دینے کے لیے تیار ہو گے اور گاڑی میں بیٹھ گئے اور یہ دیکھیں وہ خون دے رہے ہیں مریض کے گھر والوں نے شکریہ ادا کیا وارڑن اہلکار امتنان مرزا نے کہا یہ میں نے اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے

بھائی ہونا مطلب ہے ایک عمر بھر کا ساتھی ہونا، ایک پیدائشی بہترین دوست ہونا، اور خوشی اور مشکل کے ہرلمحے میں ساتھ ہوناHav...
01/09/2025

بھائی ہونا مطلب ہے ایک عمر بھر کا ساتھی ہونا، ایک پیدائشی بہترین دوست ہونا، اور خوشی اور مشکل کے ہر
لمحے میں ساتھ ہونا

Having a brother means having a lifetime companion, a built-in best friend, and a partner in every moment of joy and struggle
Raja Sheraz Janjua

"کام کا بوجھ اتنا ہے کہ بریانی بھی ایک حکمت عملی لگتی ہے…'یہ چاول گاہک ہے، یہ مسالہ مارکیٹنگ ہے، اور یہ رائتہ سیلز فنل ہ...
31/08/2025

"کام کا بوجھ اتنا ہے کہ بریانی بھی ایک حکمت عملی لگتی ہے…
'یہ چاول گاہک ہے، یہ مسالہ مارکیٹنگ ہے، اور یہ رائتہ سیلز فنل ہے' 🤣🍴"
"اتوار ہو یا پیر، ہلچل کبھی نہیں رکتی 💡
بریانی پلیٹ میں ہے 🍛 اور کاروباری حکمت عملی ذہن میں پک رہی ہے 🤯🔥
Sacrifice today, shine tomorrow 🚀
That’s the real grind of an E-commerce Expert.”

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Shehzad Mushtaq Janjua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share