JKP Videos

JKP Videos Our main aim to create this page ''JKP Videos'' is to entertain you by uploading Sports News only news and fun

جڈاں کچی پکی پڑھدا ہممیں پیلی وردی پیندا ہممیکوں ڈو روپے خرچی ملدی ہئیدل کھول تے میں خرچیندا ہمجڈاں سبق یاد نا ہووے ہااٹ...
12/02/2026

جڈاں کچی پکی پڑھدا ہم
میں پیلی وردی پیندا ہم

میکوں ڈو روپے خرچی ملدی ہئی
دل کھول تے میں خرچیندا ہم

جڈاں سبق یاد نا ہووے ہا
اٹھی پانڑی پیونڑ ویندا ہم

او ویلھا چنگا ویلھا ہا
میکوں اماں فوجی اہدی ہئی

تو ناشتہ کر کے نئی ویندا
ول روٹی جلدی کھا گیا کر تو آ گیا کر

میں مونجھی مونجھی راہندی ہاں
میکوں اپنڑیں شکل ڈکھا گیا کر تو آ گیا کر

تیڈے باجھوں گھر ویران لگدے
توں گھر وچ رونق لا گیا کر تو آگیاکر

28/12/2025

یہ سال بهی بیت گیا مگر قسمت نہ پهری . . .
جا اوئے 2025 تیری پین دی سری . . .

14/10/2025

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال اور ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ خفیہ ایجنسیوں کی نشاندہی پربڑی کاروائی
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام گڑھ مہاراجہ موڑ پر ایجنٹ اور ریٹیلر خواتین سے 500 اور ہزار روپےکی کٹوتی کر رہے تھے 11 افراد کو گرفتار کر کے ان میں ایجنٹ اور بینک کے نمائندے بھی شامل تھےتھانہ گڑھ مہاراجہ کے حوالات میں بند کر دیا

افسوسناک خبر یہ ہے کہ مشتاق احمد خان سمیت گلوبل صمد فلوٹیلا کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔حالانکہ نہ یہ اسلحہ ...
02/10/2025

افسوسناک خبر یہ ہے کہ مشتاق احمد خان سمیت گلوبل صمد فلوٹیلا کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔حالانکہ نہ یہ اسلحہ پہنچانے والے تھے، نہ ہی کسی آفیشل فوج کا حصہ تھے، یہ ایک پرامن قافلہ تھا جو انسانی امداد لے کر نکلا تھا، مگر بزدل اور ظالم دشمن نے انھیں بھی اپنے ناجائز مقاصد کی تکمیل میں رکاوٹ سمجھا اور گرفتار کرلیا،

میں ایک مسلمان ریاست کا شہری ہونے کے ناطے اس گرفتاری کی شدید مذمت کرتاہوں، اور اپنے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہمارے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں، ارباب اختیار تک اپنی مذمت پہنچائیں، خدا ان ظالموں کو، غاصبوں کو، بزدلوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

30/08/2025

میرا ملک پانی سے نہیں ڈوبا، بلکہ بے ایمانی سے ڈوبا ہے 😞

28/08/2025

بھارت پانی روکے تو جنگ ہوگی اگر پانی چھوڑ دے تو آبی جارحیت۔۔۔ آخر کب تک ملک کو بھارت کے نام پر ڈبویا جاتا رہے گا۔ ہم اپنی ناکامیوں کو کب تک دوسروں پر ڈالتے رہیں گے۔ ڈیم وقت کی ضرورت

26/08/2025

دریا ستلج

لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش  وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتےجہاں سورۃُ النِّساء میں...
20/07/2025

لڑکی کے ہاتھ میں قُرآنِ مجید موجود تھا ، وہ لے لیا ۔ لیکن کاش وہ اس کتاب کو کھول کر پڑھ بھی لیتے
جہاں سورۃُ النِّساء میں یہ واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔۔۔۔

"فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ"
ترجمہ:
"پس تم اُن (عورتوں) کو نہ روکو کہ وہ اپنے شوہروں سے نکاح کر لیں، جب کہ وہ آپس میں معروف طریقے سے راضی ہو جائیں۔"

سوات مینگورہ کا سانحہ — ایک قومی صدمہسوات کے مینگورہ  میں سیلابی ریلے کے المناک واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہے، جہاں 17 س...
27/06/2025

سوات مینگورہ کا سانحہ — ایک قومی صدمہ

سوات کے مینگورہ میں سیلابی ریلے کے المناک واقعے پر دلی دکھ اور افسوس ہے، جہاں 17 سیاح قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل تھے،جو مدد کے لیے پکارتے رہے مگر بروقت امداد نہ پہنچ سکی۔ یہ حادثہ صرف لواحقین ہی نہیں، پوری قوم کے لیے ایک تکلیف دہ لمحہ ہے۔

15/06/2025

جب ایران کا بیلسٹک میزائل اصفہان سے اسرائیل کی جانب فائر ہوتا ہے، تو یہ محض ایک ہدف تک پہنچنے کی کوشش نہیں کرتا، بلکہ دنیا کی جدید ترین فوجی ٹیکنالوجی کے ایک طویل اور خطرناک امتحان سے گزرتا ہے۔

سب سے پہلے، عراق میں موجود امریکی فوج، یو اے ای میں تعینات فرانسیسی رافیل طیارے (جو دبئی کی فضائی حدود استعمال کرتے ہیں)، اور خلیج فارس میں گشت کرتا ہوا امریکی طیارہ بردار جہاز "یو ایس ایس کارل وِنسن" اپنے جدید ترین میزائل شکن نظاموں سے اسے نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔

اگر ایرانی میزائل ان تمام دفاعی حصاروں کو چکمہ دینے میں کامیاب ہو جائے، تو اگلی رکاوٹ اردن کی فضائیہ، اردن میں موجود امریکی فوج، اور قبرص سے اڑان بھرنے والے برطانوی رائل ایئر فورس کے ٹائفون اور ایف-35 طیارے بن جاتے ہیں۔

ان رکاوٹوں سے بھی اگر بچ نکلے، تو اسرائیل کا ایرو-3 ڈیفنس سسٹم اسے خلا میں، 2000 کلومیٹر دور سے نشانہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر وہ ناکام ہو، تو ایرو-2 سسٹم زمین سے فضا میں 1500 کلومیٹر سے 500 کلومیٹر کی بلندی پر میزائل کو تباہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

اس کے بعد، "ڈیوڈز سلنگ" نامی دفاعی نظام میدان میں آتا ہے، جو میزائل کو 300 کلومیٹر سے لے کر 40 کلومیٹر کی رینج میں نشانہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

اگر ایرانی میزائل ان تمام مہلک رکاوٹوں کو عبور کر لے، تو آخر میں اسرائیل کا مشہور "آئرن ڈوم" سامنے آتا ہے، جو 70 کلومیٹر سے 4 کلومیٹر کے دائرے میں میزائل کو روکنے کی آخری کوشش کرتا ہے۔

سوچئے! کیا دنیا میں کسی اور ملک کا میزائل اپنے ہدف تک پہنچنے سے پہلے اتنے غیر ملکی اور جدید دفاعی نظاموں سے لڑتا ہے؟ اور یاد رہے، یہ سب ہتھیار دنیا کے طاقتور ترین اور ترقی یافتہ ملکوں کی پیداوار ہیں—جبکہ ایرانی میزائل ایران نے خود بنائے ہیں۔

ایسی پیچیدہ اور ناقابلِ یقین دفاعی دیواروں کو چیر کر اگر ایران کے چند میزائل بھی تل ابیب میں اپنے اہداف کو نشانہ بنا لیں، تو یہ صرف کامیابی نہیں بلکہ ایک تاریخی معرکہ ہوگا۔

اور حقیقت یہ ہے کہ ایران نے اسرائیل کی دفاعی برتری کو بُری طرح چیلنج کر دیا ہے۔ خدارا! ایران کے جذبے، حوصلے اور عسکری خودانحصاری کی توہین نہ کریں۔

یہ وقت ہے کہ تمام اسلامی ممالک، جس حد تک ممکن ہو، ایران کا ساتھ دیں—فوجی، سفارتی، معاشی یا اخلاقی طور پر۔

ازریل امریکہ کی ناجائز اولاد ہے روح اللہ خمینی رح
14/06/2025

ازریل امریکہ کی ناجائز اولاد ہے
روح اللہ خمینی رح

اسرائیل کا ایران پر حملہ  شرمناک اور بدترین جارحیت ھے-  #ایران کو اپنی آزادی اورخود مختاری کے دفاع کا پورا حق حاصل ھے۔کو...
13/06/2025

اسرائیل کا ایران پر حملہ شرمناک اور بدترین جارحیت ھے-
#ایران کو اپنی آزادی اورخود مختاری کے دفاع کا پورا حق حاصل ھے۔کوئی ملک کسی کو ٹیکنالوجی کے حصول سے باز نہیں رکھ سکتا !
پاکستانیوں کی دعائیں اور نیک خواہشات اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی اور کی شکست کیلئے ھیں
اے کریم اللّٰہ ! ایران کو اسرائیل پر حتمی فتح عطا فرما ۔۔ آمین
. 🇮🇷 ❤️
🇮🇱🖐️

Address

Rawalpindi
051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKP Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share