Hamza Aslam

Hamza Aslam traveller....🙂🙂

25/02/2025

کچھ دل بھی پری زاد ہوتے ہیں🙂




کسی کی زندگی سے نکل جانا اور بات ہے لیکن اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پر ہوتے ہوئے دیکھنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔!!
15/02/2025

کسی کی زندگی سے نکل جانا اور بات ہے لیکن اپنی جگہ کو بڑی آسانی سے پر ہوتے ہوئے دیکھنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے ۔۔۔۔!!

میرے قاتل کو پکارو کے میں زندہ ہوں ابھیپھر سے مقتل کو سنوا رہ کے میں زندہ ہوں ابھی(یوم شہادت مقبول بٹ شہید)      Everyon...
11/02/2025

میرے قاتل کو پکارو کے میں زندہ ہوں ابھی
پھر سے مقتل کو سنوا رہ کے میں زندہ ہوں ابھی
(یوم شہادت مقبول بٹ شہید)


Everyone Highlight

میں تھا ہی نہیں کسی کہانی میںبے وجہ اک کردار نبھاتا رہا۔۔۔🙂
09/02/2025

میں تھا ہی نہیں کسی کہانی میں
بے وجہ اک کردار نبھاتا رہا۔۔۔🙂

اگر کسی کو آپ کی محبت محسوس نہیں ہوتی اور نظر بھی نہیں آتی۔۔۔۔۔ تو یقین دلانے کی کبھی کوشش نہ کریں ناکام رہیں گے۔۔۔ "محب...
08/02/2025

اگر کسی کو آپ کی محبت محسوس نہیں ہوتی اور نظر بھی نہیں آتی۔۔۔۔۔ تو یقین دلانے کی کبھی کوشش نہ کریں ناکام رہیں گے۔۔۔
"محبت ایک لطیف کا احساس ہے یہ پتھر دلوں پہ نہیں اترتی۔۔۔" 🙂

نمرہ احمد ( نمل)

کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو مجھے لگتا ہے وہ مجھ سے پوچھ رہا ہوتا ہے" تمہارے ساتھا ایسا کیوں ھوا؟"اور وہ یہ سوال پوچھتے وق...
07/02/2025

کوئی مجھ سے بات کرتا ہے
تو مجھے لگتا ہے وہ مجھ سے پوچھ رہا ہوتا ہے
" تمہارے ساتھا ایسا کیوں ھوا؟"
اور وہ یہ سوال پوچھتے وقت ایک طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ دہرا رہا ہوتا ہے
"تم اسی لائق تھے ."🙂

" ہوتا ہے یہ بھی کبھی کبھار کہ ؛ اچانک ہی دِل ہر چیز سے بیزار ہو جاتا ہے ، فیسبک پر سکرولنگ کرتے ہوئے ، اجنبی لوگوں کے ک...
06/02/2025

" ہوتا ہے یہ بھی کبھی کبھار کہ ؛ اچانک ہی دِل ہر چیز سے بیزار ہو جاتا ہے ، فیسبک پر سکرولنگ کرتے ہوئے ، اجنبی لوگوں کے کمینٹس پڑھتے ، لوگوں کے سٹیٹس دیکھتے سٹوریز چیک کرتے وٹس اپ سٹیٹس دیکھتے بلکل یک دم ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ؛ ہم خود کِتنے اکیلے ہیں ، اِس بھاگتی دوڑتی دُنیا کے کبھی نہ ختم ہونے والے میلے میں ہم کہاں کھڑے ہیں!؟ اور پھر ہمارے پاس اِن تمام اُبھرتے ہُوئے سوالات کا ایک تلخ مسکراہٹ کے علاوہ کوئی جواب نہیں ہوتا...🙂

شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول لکھنے کے بعد آخر میں لکھا:" کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں ت...
03/02/2025

شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول
لکھنے کے بعد آخر میں لکھا:

" کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ...🙂

02/02/2025

Hunting opinion 😾😍

Address

Chak Rawalakot Azadkashmir
Rawlakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Aslam:

Share