11/10/2016
گزشتہ دنوں ہم نے سوشل میڈیا پر پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے اپنی صحافتی زندگی کے تجربے کی روشنی میں ایک تحریر چھوڑی تھی جس کا مقصد قطعی کسی فرد یاادارے کی تذلیل کرنا نہیں تھا بلکہ جو عمل میں سیکھا تھا وہی بیان کرنا تھا ۔کیونکہ ماؤ کی علم کی جدلیاتی تھیوری کے مطابق تصور conceptپہلی سیڑھی ہے وہی تصور…