Sardar Asrar Khan Soduzai Official

Sardar Asrar Khan Soduzai Official Vlog

22/05/2026

ان شاءاللہ کل دن 12:30بجے
غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ
پرہجوم پریس کانفرنس
امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی
حلقہ ایل اے 20پونچھ 3
سردار اسرار خان سدوزئی

20/05/2026

ایک انہتائی بیوہ خواتین کا کیس موصول ہوا ہے جسکا تعلق ناول علی سوجل سے ہے
فیملی انتہائی غریب ہے
تین یتیم بچیاں ہیں کوئی کفیل نہیں ہے گھر کی حالت انتہائی خراب ہے
میں آج تک کسی کیس کے لیے نہیں رویا مگر اس گھر کا وزٹ کرکے بہت رویا ہوں میں آپ سب سے بھرپور تعاون کی اپیل کرتا ہوں
صاحب استطاعت لوگ اس خاتون کا گھر بنانے میں مدد کریں اور اس سے ساتھ مالی تعاون کریں اگر کوئی ڈائریکٹ اس فیملی سے ملنا چاھتا ہے یا بات کرنا چاھتا ہے تو اسکو نمبر مل جائےگا
جزاک اللہ
For Donation
EasyPaisa Account
israrAshraf
03494400540

*میں قطرہ ہو کر بھی دریا سے جنگ کرتا ہوں*  *مجھے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے* *دعا کرو کے سلامت رہے میری ہمت* *یہ ایک چرا...
12/05/2026

*میں قطرہ ہو کر بھی دریا سے جنگ کرتا ہوں*
*مجھے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے*
*دعا کرو کے سلامت رہے میری ہمت*
*یہ ایک چراغ کہیں آندھیوں پر بھاری ہے*

08/05/2026

الحمداللہ ٹکٹ کنفرم
جموں و کشمیر نیشنل لبریشن موومنٹ
امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی
حلقہ
LA20 POONCH3
سردار اسرار خان سدوزئی

*میں قطرہ ہو کر بھی دریا سے جنگ کرتا ہوں*  *مجھے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے* *دعا کرو کے سلامت رہے میری ہمت* *یہ ایک چرا...
08/04/2026

*میں قطرہ ہو کر بھی دریا سے جنگ کرتا ہوں*
*مجھے بچانا سمندر کی ذمہ داری ہے*
*دعا کرو کے سلامت رہے میری ہمت*
*یہ ایک چراغ کہیں آندھیوں پر بھاری ہے*
ان شاءاللہ الیکشن 2026

08/04/2026

کھائیگلہ

06/04/2026

راولاکوٹ

05/04/2026

راولاکوٹ آج شدید ژالہ باری

04/04/2026

راولاکوٹ اور گردونواح میں شدید ژالہ باری

Address

Rawlakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Asrar Khan Soduzai Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share