Mukhtar 92

Mukhtar 92 اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے پیج کو فالو اور لائک کریں اور آگے شیئر کریں

14/05/2025

یہ پیج لائک کر کے ویڈیو اگے شیئر کرتے جائیں شکریہ
❤️❤️ 💫♥️ 💔😔 🔥 ゚

29/04/2025

ویڈیو کو شیئر کر کے انڈیا تک یہ ویڈیو پہنچائیں

13/01/2025

19/12/2024

ویڈیو کو اتنا شیئر کرو کہ ان دو بغیرت بیٹوں کو ان کے کیے کی سزا مل سکے 😡😭😭😭😡😡😡

13/12/2024

سول ویٹرنری ہسپتال رینالہ خورد ضلع اوکاڑا میں ڈاکٹر تنخواہیں لے کر موج مستی میں اور جن کا کام نہیں وہ ٹیکے لگا رہے ہیں

09/09/2024

08/09/2024

لاہور۔ رینالہ خورد کارہائشی شہر میں بچوں کو اغواء کرکے گردے نکالنے والے گروہ کا کارکن نکلا

لاہور ہنجروال کے علاقے میں بچی کو اغواء کر کے لے جانے والا اغواء کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

لاہور ہنجروال کے علاقے شادے وال میں ڈھول بجانے والا ایک بچی کو ریل لیکر دینے کے بہانے اغواء کرکے لے جانے لگا۔ ملزم بیان

لاہور ۔ بچی کو اغواء کرکے شیراکوٹ گردے نکالنے کے لیے لیکر جانا تھا ۔ ملزم بیان

لاہور پانچ ہزار روپے میں بچوں کو فروخت کرتے گردے نکالنے کے لیے۔ ملزم بیان

لاہور متعدد بچوں کو اغواء کر کے گردے نکالنے والوں کو فروخت کیا ۔ ملزم کا بیان

لاہور۔ گردے نکالنے والے بچوں کے گردے نکال کربچوں کو نالے میں پھینک دیتے جہاں انکی موت ہوتی۔ ملزم بیان

لاہور ۔ اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر تھانہ ہنجروال کے اے ایس آئی

عاصم کے حوالے کردیا

07/09/2024

بابا جی کا جواب سن کر سب ہنس ہنس کے پاگل ہو گئے 😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜

06/09/2024

چھ دسمبر 2024 شہداء کی قبروں پر پھول بچھاتے ہوئے قبرستان میں ایسی قبریں نظر ائی جس کو دیکھ کر ہم پریشان ہو گئے ویڈیو کو لاسٹ تک ضرور دیکھیں

21/08/2024

مختار علی چشتی اور سید احمد حسن کرمانی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ لاہور

05/08/2024

14 اگست کے حوالے سے سوال کمنٹ میں ضرور بتائیں اپنا جواب

Address

Basti Rahim Bakhsh
Renala Khurd
56130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhtar 92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category