Kaluwal News

Kaluwal News Welcome To Kaluwal News Official page In This Page Share Daily Kaluwal News So Like And Sha

Welcome To Kaluwal News Official page In This Page Share Daily Kaluwal News So Like And Share This Page With Your Friends An Family Thanks �

08/04/2026

UAE ne ungli ki Ir-an ko, Ir-an ne UAE aur Kuwait mein bazu de dia 💪🏻

07/04/2026

🚨 Ir-an has called off negotiations with the U.S and informed Pakistan.

07/04/2026

🚨🇵🇰 Pakistan completes $1.43 billion debt repayment, confirms finance ministry

Pakistan has successfully repaid $1.43 billion in external debt, including a maturing Eurobond and interest payments, a finance ministry official confirmed. The payment was made in full and on time as part of the country’s ongoing external debt obligations.

07/04/2026

🚨🇸🇦 Saudi Aramco Raises May Oil Price Premium for Asia from $2.50 to Record $19.50 per Barrel.

It means higher fuel costs for Asian countries.

وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ کا بی فیڈر پر ترقیاتی کاموں کا دورہ وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ جا...
21/01/2026

وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ کا بی فیڈر پر ترقیاتی کاموں کا دورہ

وزیرِ آبپاشی اور منصوبہ بندی و ترقی سندھ جام خان شورو کا کہنا ہے کے فور منصوبے کے تحت کے بی فیڈر پر جاری ترقیاتی منصوبے کی بروقت...

گل پلازہ میں آتشزدگی پر وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیشفائل فوٹووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گل پلازہ میں آتشزدگی پر ک...
18/01/2026

گل پلازہ میں آتشزدگی پر وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش

فائل فوٹووزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گل پلازہ میں آتشزدگی پر کمشنر کراچی اور ڈی سی ساؤتھ نے رپورٹ پیش کردی۔وزیراعلیٰ کو...

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھندلاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کی ...
17/01/2026

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان...

پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کی مثال دنیا کے سامنے ہے، کھیئل داس کوہستانیوفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہس...
16/01/2026

پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کی مثال دنیا کے سامنے ہے، کھیئل داس کوہستانی

وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی اور تحفظ حاصل ہے، ہم چاہتے...

پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایتفائل فوٹومحکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔م...
15/01/2026

پنجاب میں پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت

فائل فوٹومحکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر...

حکومت کوششیں، کراس سبسڈی 225 ارب سے 102 ارب پر آگئی، پاور ڈویژنموجودہ حکومت کی کوششوں سے انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی می...
14/01/2026

حکومت کوششیں، کراس سبسڈی 225 ارب سے 102 ارب پر آگئی، پاور ڈویژن

موجودہ حکومت کی کوششوں سے انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں اب تک 123 ارب روپے کی کمی ہوگئی۔پاور ڈویژن کے مطابق موجودہ حکومت کے برسر...

Address

Renala Khurd
56131

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaluwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share