A R News OKARA PAK

A R News OKARA PAK سیاسی باتیں

31/08/2026

*اللہ رکھا بلوچ تحصیل رپورٹر روز نیوز رینالہ جرنسلٹ گروپ رینالہ خورد*
*مزید دیکھیں میری خصوصی رپورٹ میں*
رینالہ خورد کے نواحی گاؤں 13 ون آر واٹر گنج میں ولیج فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے تقریباً بیس کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا وکلاء صاحبان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

31/08/2026

Renala cکھیلوں کی سرگرمیاں بحال،کرکٹ کا میدان سج گیا
رینالہ خورد میں فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرےسیزن کا شاندارآغاز
چوہدری مقبول ایڈوکیٹ ،چوہدری ندیم ایڈوکیٹ کی سربراہی میں بہترین انتظامات
شائقین کا رش،20بہترین ٹیموں اور کھلاڑیوں کی شرکت،دیکھئے شاندار مناظرricket FB.mp4

27/08/2026

بااثر وڈیرو ں نے غریب بابے کی3کنال زمین پر قبضہ کر لیا
زمین پر قبضہ کرکے قتل کی دھمکیاں دینے لگے
تھانے تک گیا تھانے والوں نے بھی مجھے مار کر نکال دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل

26/08/2026

ایز لائیو — رینالہ خورد

رینالہ خورد کے نواحی علاقے چوچک میں بھی جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
ایس ایچ او چوچک روف اسماعیل کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی

26/08/2026

چوچک میں جشنِ میلادالنبی ﷺ مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مدرسہ جامعۃ الحبیب سے مرکزی جلوس برآمد ہوا، جس میں ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔

21/08/2026

انتہائی خوبصورت اور کمال کی آوازمیںنعت رسول مقبول ﷺ وائرل
نوجوان نعت خواں کی نعت نے دھوم مچاڈالی،اینکر بھی تعریف کرنے پر مجبور
کب سے نعت پڑھ رہا ہے ،دیکھئے انٹرویو

20/08/2026

لشاری پٹرولیم سروس پر اینکرکا چھاپہ، پٹرول کا پیمانے سے ٹیسٹ
پٹرول مکمل معیاری، عوام مطمئن ۔۔اینکر دیکھ کر حیران
زرعی ادویات (پیسٹی سائیڈز اور کھادیں)گورنمنٹ سے (رجسٹرڈ)منظور شدہ
بغیر سود کسانوں کوسپلائی۔۔اینکر نے سب دکھا دیا

19/08/2026

جشن آزادی کے موقع پراسسٹنٹ کمشنررینالہ خوردمیڈم صائمہ نذیرکی
قیادت میں 5ٹیموں کے درمیان کرکٹ لیگ کا شاندار مقابلہ
صحافیوں،وکیلوں اور ایم پی اے الیون سمیت کئی ٹیمیں شامل،
شاندار انتظامات پر اسسٹنٹ کمشنررینالہ خوردمیڈم صائمہ نذیرکا شکریہ

17/08/2026

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سابق ایم این اے کیپٹن غلام مجتبیٰ کھرل مرحوم کی رہائش گاہ آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو

16/08/2026

SHO چوچک رائوف اسماعیل اورباماں بالااوکاڑہ عنصر خان لاشاری (سابق ناظم)،تحصیل بار( رینالہ خوردصدر) رائے اقبال نے 2خاندانوں کی صلح کروا کر 21سالہ زمینی تنازع ختم کر دیا،ایسا فیصلہ نسلوں تک یاد رکھا جائےگا
21سالہ زمینی لڑائی کا اتنا خوبصورت اختتام،ساری زمین مدرسے کے نام کر ڈالی

Address

Renala Khurd

Telephone

+923457519762

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A R News OKARA PAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share