Sidra Afzal

Sidra Afzal Digital creator
Content writer
Social Media Expert

17/12/2023

Sunday offer
5k+ followers 5k+ likes only 2000rs
Contact now

آج کی خاص آفرز🙂تین ہزار اوریجنل آرگینک فالورز 1500 روپے میںپانچ ہزار اوریجنل آرگینک فالورز 2500 روپے میںدس ہزار اوریجنل ...
09/12/2023

آج کی خاص آفرز
🙂
تین ہزار اوریجنل آرگینک فالورز 1500 روپے میں
پانچ ہزار اوریجنل آرگینک فالورز 2500 روپے میں
دس ہزار اوریجنل آرگینک فالورز 5000 میں

یہ اوریجنل پاکستانی فالورز پر آفرز ہیں جو لائف ٹائم گارنٹڈ فالورز ہوں گے۔۔۔

آفر حاصل کرنے کے لیے 03006963392 پر رابطہ کریں شکریہ۔

ایک کلائنٹ کے لیے 5k  لائکس کا ٹاسک مکمل ہوا۔الحمداللہاگر آپ بھی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج ...
09/12/2023

ایک کلائنٹ کے لیے 5k لائکس کا ٹاسک مکمل ہوا۔الحمداللہ

اگر آپ بھی اپنے کاروبار کو فروغ دینا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج پر فالورز بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ۔

Facebook Marketing
Instagram Marketing
Social media marketing

03006963392

07/12/2023

منقول

زندگی آپ کو ہمیشہ دو آپشن دیتی ہے یا تو مضبوط بن جائیں یا پھر حالات کے آگے گھٹنے ٹیک دیں، ہمت ہار دیں یا ڈٹ جائیں، دوسروں کے رحم و کرم پر حیات گزار لیں یا خودمختار بن جائیں، کچھ کرجائیں یا مرجائیں، لیکن چوائس آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے وقت لگتا ہے مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن کچھ بھی نہیں ہے۔۔

امیمہ ثمن

اگر آپ اپنے کاروبار کی' سکول کی ' ریسٹورنٹ کی اور اکیڈمی کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کری...
18/11/2023

اگر آپ اپنے کاروبار کی' سکول کی ' ریسٹورنٹ کی اور اکیڈمی کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں
سـⷶــͬــͩــͥــᷤـــدرہ افضᷝــⷶــᷦــᷫــⷣـــل




اَلْحَمْدُلِلّٰه
01/10/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه

اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰهOne more page likes compaign's result
12/09/2023

اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه اَلْحَمْدُلِلّٰه
One more page likes compaign's result

Page likes and followers compaign result اَلْحَمْدُلِلّٰهپیج پر آنے والا کسٹمر سب سے پہلے آپ کے لائکس اور فالوور دیکھتا ...
12/09/2023

Page likes and followers compaign result اَلْحَمْدُلِلّٰه

پیج پر آنے والا کسٹمر سب سے پہلے آپ کے لائکس اور فالوور دیکھتا ہے جتنے زیادہ لائکس اور فالوورز ہوں گے کسٹمر کا اعتماد اتنا زیادہ ہوگا۔
آپ کے پیج پر فالوورز اور لائکس آپ کو اپ کے کمپٹیٹر سے الگ کرتی ہیں۔
اگر آپ نے ابھی کاروبار شروع کیا ہے تو یقینا آ پ کے پیج پر فالورز اور لائکس کی کمی ہوگی بے شک آپ کی پروڈکٹ اچھی ہونے کے باوجود کسٹمر آپ پہ اعتماد نہیں کر پا رہے ہیں جس کی وجہ سے آ پ کی سیلز متاثر ہوتی ہے
لائکس اور فالور حاصل کرنے میں بہت وقت درکار ہوتا ہے اس مسئلے کا حل ہم آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں ہم آپ کو اوریجنل اور ایکٹو پاکستانی فالورز کم قیمت پر پرووائڈ کریں گے جس سے آ پ کسٹمر کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے اور اپ کی سیل میں اضافہ ہوگا


Sidra Afzal
• سـⷶــͬــͩــͥــᷤـــدرہ افضᷝــⷶــᷦــᷫــⷣـــل

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے ؟؟؟اپنے کاروبار کو بڑھانا اور ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچانا سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہے۔کیا اپ ا...
04/09/2023

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے ؟؟؟
اپنے کاروبار کو بڑھانا اور ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچانا سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہے۔
کیا اپ اپنے کاروبار کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں؟؟؟.
کیا اپ کسی ہوٹل،کسی بیکری ' ریسٹورنٹ، میرج ہال، ٹریول ایجنسی، تعلیمی ادارے،ہاؤسنگ سوسائٹی یا دکان کے مالک ہیں.یا آن لاین قران پڑھانا چاہتے ہیں اور اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
اس کے ساتھ میری سروسز میں شامل ہے:
✅سوشل میڈیا مارکیٹنگ
✅فیسبک پيج بنانا
✅پيج آپٹیما ئزیشن کرنا
✅ایڈز
✅فیس بک پیج مینیجمینٹ
✅فیس بک مارکیٹنگ
ہم سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے کروڑوں لوگوں کے موبائل تک آپ کے بزنس کو رسائی دے سکتے ہیں. اور اپ کو پورے پاکستان سےکروڑوں کسٹمرز فراہم کر سکتے ہیں۔۔۔

اگر آپ اپنے کاروبار کی' سکول کی ' ریسٹورنٹ کی' بيكری کی  اور اکیڈمی کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم س...
04/09/2023

اگر آپ اپنے کاروبار کی' سکول کی ' ریسٹورنٹ کی' بيكری کی اور اکیڈمی کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں

17/08/2023


ایمازون کہاں گیا ؟

حافظ احمد اینڈ کمپنی ایمازون ایمازون کرتے کرتے اچانک پوڈکاسٹ پہ کیوں آگئے ؟؟؟
اس ہفتے میں تقریباً دو بھائیوں نے مجھ سے رابطہ کیا جو فیس دے کر ایمازون VA سیکھ رہے ہیں حالانکہ اس چیز کی مارکیٹ نہیں رہی ہے
آپ ابھی بھی 60 ہزار فیس دے کر ایمازون وی اے سیکھ رہے ہیں تو اپنے ساتھ ظلم کر رہے ہیں

آنلائن کمانا آجکل ہر شخص کی خواہش ہے مگر اس کے لیے آپکو خود ریسرچ کرنی پڑے گی ،مارکیٹ کی ڈیمانڈ دیکھنی پڑے گی ،سکوپ دیکھنا پڑے گا
ادروائز آپ ایک فضول چیز سیکھنے پہ اپنا وقت اور پیسہ برباد کر کے آنلائن فیلڈ کو چھوڑ دیں گے

کیا آپ لوگ اتنا بھی نہیں کرسکتے کہ پانچ ہزار فرینڈ ایڈ کر کے فضول پوسٹیں بھی کریں اور ہول سیلر سے اسکی پراڈکٹ کی فوٹو لے کر اپنی آئیڈی پہ اپلوڈ بھی کرتے رہیں آرڈر آجائے تو ہول سیلر کو نام پتہ ایڈرس دے دیں آپکو پرافٹ مل جائے گا

مزید آگے بڑھنا چاہیں تو اپنا سٹاک منگوا لیں اور فیسبک پہ چیزیں بیچیں ،ایمازون سے نکلیں جو میسر ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اپ فیس بک مارکیٹنگ کا کورس کر کے کسی کی بھی پروڈکٹ کو پروموٹ کر کے بھی اچھی خاصی انکم بنا سکتے ہیں اپنے پیج کو گرو کر کےاس پہ ڈائرکٹ آرڈر لے سکتے ہیں

Credit:حسن بن عارف

کاروبار آپ کا محنت ہماری ۔۔۔ہم آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں آپ کی مدد کریں گے ۔۔۔إن شاءاللّٰه إن شاءاللّٰه إن شاءاللّٰه
17/08/2023

کاروبار آپ کا محنت ہماری ۔۔۔ہم آپ کے کاروبار کو بڑھانے میں آپ کی مدد کریں گے ۔۔۔إن شاءاللّٰه إن شاءاللّٰه إن شاءاللّٰه

Address

Okara
Renala Khurd
5300

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923404446379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidra Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sidra Afzal:

Share