
08/08/2025
اسلام و علیکم!
شِفا تو ہر وقت مانگنی چاہیے، صرف بیماریوں سے نہیں،
حد سے بڑھی ہوئی خواہشاتــــ سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے،
دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے، ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔
اے لو گو
اپنے رب سے دُعا کرتے رہا کرو دُعا ایسی عبادت ہے جو الله سے سب کچھ منوا لیتی ہے!!
اللہ پاک ہم سب کو ایمان، آسانی ، عافیت، صحت، آسودگی والی زندگی عطاء فرمائے۔آمین صبح بخیر زندگی