Renala Journalist Group

Renala Journalist Group Renala Journalist Group Electronic and Print Media .

05/10/2024

زرعی یونیورسٹی اف فیصل آباد دیپالپور کیمپس

11/05/2024

رینالہ خورد:بارش اور بار دانہ نہ ملنے کی وجہ سے کسان حضرات شدید پریشان وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ملک خرم شہزاد 92 نیوز رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد

03007536224

11/05/2024
11/05/2024

رینالہ خورد: ریزن ارٹ رنگ و روغن سے فن پارے تیار کرنے کا ایک کارامد فن ہے رینالہ خورد کی ہونہار طالبہ اس فن میں مکمل مہارت رکھتی ہیں حکومت سطح پر اس فن کی سرپرستی کی جائے تو پاکستان کا نام روشن کیا جا سکتا ہے مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد
03007536224

10/05/2024

رینالہ خورد: سانحہ 9 مئی کے حوالے سے رینالہ خورد سیمت دیگر شہروں میں ریلیاں

ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد
03007536224

10/05/2024

رینالہ خورد: پنجاب بار کونسل کی کال پر رینالہ بار کونسل کی ہڑتال

ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد
03007536224

رینالہ خورد: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی 4 ملزمان گرفتار ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا ری...
09/05/2024

رینالہ خورد: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی 4 ملزمان گرفتار

ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد
03007536224

09/05/2024

رینالہ خورد: نواحی گاؤں 13 ون ایل میں قتل کی لرزہ خیز واردات وقار نامی نوجوان کو بے دردی سے سر میں گولی اور چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا




08/05/2024

تھانہ سٹی پولیس کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4 ملزمان گرفتار

ملک خرم شہزاد 92 نیوز رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد
03007536224

18/04/2024

🛑 رینالہ خورد تحصیل ہیڈ🛑 کوارٹر اسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ کی بلڈنگ کو بنے کئی ماہ گزر گئے کروڑوں روپے مالیت کی مشینری بھی موجود ہے مگر انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور نااہلی کی وجہ سے👆 ڈائیلاسز یونٹ فعال نہ ہو سکا گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج👉 معالجے کے لیے پرائیویٹ اسپتالوں میں مہنگے👆 ترین علاج کروانا پڑتا ہے جو مہنگائی کے دور عام ادمی کے لیے بہت مشکل ہے اس حوالے سے لوگوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب👉 محترمہ مریم نواز وزیر صحت اور سیکرٹری👉 ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس ڈائیلاسز یونٹ کو جلد از جلد فعال کیا جا سکے
🛑ملک خرم شہزاد 92 نیوز صدر رینالہ جرنلسٹ گروپ 🛑الیکٹرانک میڈیا رینالہ خورد 🛑

01/04/2024

رینالہ جرنلسٹ گروپ الیکٹرانک میڈیا

Address

Renala Khurd
56130

Telephone

+923007536224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Renala Journalist Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share