26/08/2026
رینالہ خورد میں 🌙✨ عشقِ مصطفیٰ ﷺ میں سجی خوبصورت پہاڑیاں، برقی قمقموں اور دلکش سجاوٹ نے پورے شہر کو جگمگا دیا، خوبصورت مناظر نے رینالہ خورد کی رونقوں کو چار چاند لگا دیے! ❤️🕌
طاہر ٹی ایم بیورو چیف سن نیوز