Mohsin khokhar

Mohsin khokhar This page is about to promote our saraiki culture. And introduce to village life and city life.

26/07/2025

خوش مزاج لوگوں کا شہر “ روہیلانوالی ❤
سدا ہنستا بستا رہے میرا پیارا شہر روہیلانوالی زندہ دلوں کی پہچان اللہ تعالی روہیلانوالی شہر کو شاد و آباد رکھے چمکتا دمکتا ترقی کی منازل طے کرتا اپنی مثال آپ جو نام ہے اعتماد کا ❤

26/07/2025

جس نے بھی کہا ہے غلط کہا ہے کہ گاؤں کی شادی پر دیگوں سے سالن ڈالنے والا بھی وقتی طور پر آرمی چیف بنا ہوتا ہے بھائی
اس کی زمہ داری ھوتی ھے اگر سختی نہیں کرے گا تو سامان پورا نہیں ہوگا ترتیب ہوگی تو ہر ایک کو روٹی ملے گی. البتہ یہ بات الگ ہے کہ وہ سالن ٹرے میں ڈالے یا پانی والے جگ میں 😆😆😆🤣😂

26/07/2025

اپنے پیارے شہر چوک آلودے والی میں .کاجو .پستہ . بادام . انجیر .عجوہ .کھجور .کشمش .چاروں مغز .تِل.خوبانی کی گریاں .خالص چھوٹا شاہد .بدام .الائچی .زیرہ .خشخاش .کالی مرچ اور .اخروٹوں کے بغیر والا گھوٹا پانی پیتے ہووے😏😜🤪🤣🤷‍♂️

26/07/2025

جس گھر میں شادی ہوتی ہے تو صبح صبح دیگ کی آواز کانوں میں پڑتی اچھا لگتا ہے مہمانوں کی آمد شروع ہو جاتی ہے پھر کھانا لگاتے ہیں ,کسی کو کچھ چاہیے؟ .چاول .سالن یا اور جو بھی کھانا بنا ہوتا ہے تو آوازیں لگائی جاتی ہیں شادی کے بعد کچھ دن دولہے میاں کاٹن یا بوسکی کا سوٹ پہنتے ہیں کلائی پر گولڈن گھڑی 🥰 سب کو پتہ چل جاتا ہے کہ یہ دولہا ہے اور نئ نئ شادی ہوئی ہے 💝🎉💕😍👏💗🎊👫💓

Address

Aluday Wali
Rohillanwali
34400

Telephone

+923026564497

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohsin khokhar:

Share