Syed Tanzeem Rizvi 110

Syed Tanzeem Rizvi 110 A Page For The Lover of Ahl-e-bait (A.S) All Those Who Love Him Are Welcome To join us. https://youtube.com/?si=8h-WK5c5QCzJfK0s

19/05/2026

2nd Zilhaj - Muslim Bin Aqeel Reached Kufa City With The Message (Letter) Of Imam Hussain (as) 💔

17/05/2026

29th ziqad shahdat imam Muhammad taqi ع 💔😭

12/05/2026

Your charity Reaching Those in Need!
Assalamualaikum
For the arrangement of clothes for poor and needy orphans, you can lend your helping hand thanks
50 se support
Achai Asaan Hai
السلام علیکم
غریب اور نادار یتیموں کے لیے کپڑوں کے انتظام کے لیے آپ اپنا ہاتھ بٹا سکتے ہیں شکریہ
50 سے سپورٹ اچائی آسان ہے
Jazz cash
0303 0930401
Name Tanzeem Ali shah
Humanity comes first charity organization.

التماس شرکت ۔۔۔۔۔انشاء اللّٰہ بروز پیر بعد نماز مغربین
10/05/2026

التماس شرکت ۔۔۔۔۔انشاء اللّٰہ بروز پیر بعد نماز مغربین

از قلم بیرسٹر سید نقی الحسنین نقوی رضوی بھاکریسید مور شاہ رضوی نقوی بھکری رحمت اللہ علیہ اور روہڑی کی عزاے حسینی مختصر ت...
09/05/2026

از قلم بیرسٹر سید نقی الحسنین نقوی رضوی بھاکری
سید مور شاہ رضوی نقوی بھکری رحمت اللہ علیہ اور روہڑی کی عزاے حسینی مختصر تاریخی تعارف
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على سيدنا ونبينا محمد-ص وآله الطيبين الطاهرين-ع،
روہڑی اور سکھر کی عزاے حسینی کی قدیم تاریخ سادات نقوی الرضوی البھاکری کے روحانی، نسبی اور تاریخی کردار سے وابستہ ہے۔ یہ جلیل القدر خانوادہ سید صدرالدین الخطیب رحمت اللہ علیہ بن حضرت سید محمد مکی الرضوی النقوی المشہدی رحمت اللہ علیہ کی اولاد سے ہے۔ چھٹی صدی ہجری کے بعد سے دسویں صدی ہجری تک قلعہ بکھر اس خاندان کا مرکزی مسکن، علمی مرکز اور روحانی مقام رہا۔ بعد ازاں اسی خانوادے کی شاخیں روہڑی میں آباد ہوئیں، جہاں انہوں نے عزاے سید الشہداء الإمام ابو عبد الله الحسين عليه السلام کو ایک مستقل، منظم اور باوقار روایت کی صورت عطا کی۔
اسی پاکیزہ نسب سے سید محمد شریف شاہ النقوی المشہدی الرضوی رحمت اللہ علیہ، معروف بہ سید مور شاہ رحمت اللہ علیہ، ظاہر ہوئے۔ آپ کی ولادت سنہ 1000 ہجری کے قرب ہوئی اور وفات تقریبا 1095 ہجری میں بیان کی جاتی ہے۔ آپ کا نسب یوں محفوظ ہے: سید مور شاہ محمد شریف رحمت اللہ علیہ بن سلطان ثانی بن عبد الحمید بن سید محمود بن سید علی دوم بن سلطان اول بن سید علی…. نسل و اعقاب … سید خالق الصدق رحمت اللہ علیہ بن سید تاج الدین اول رحمت اللہ علیہ بن سید صدرالدین شاہ الرضوی النقوی رحمت اللہ علیہ بن حضرت سید محمد مکی الرضوی النقوی المشہدی رحمت اللہ علیہ۔

آپ کا اصل نام محمد شریف تھا، مگر عوامی و خاندانی روایت میں آپ “مور شاہ” کے نام سے مشہور ہوئے۔ روایت کے مطابق یہ لقب آپ کی کثرت گریہ اور امام حسین ع سے غیر معمولی مودت و عشق کی بنا پر معروف ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ غم حسین ع میں مسلسل اشکباری کے سبب آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمایاں ہو گئے تھے، جو مور کی آنکھوں کے اطراف موجود نقش سے مشابہ معلوم ہوتے تھے؛ اسی نسبت سے آپ کو مور شاہ کہا جانے لگا۔

سید مور شاہ رحمت اللہ علیہ ایک صاحب نسبت، عارف حسینی اور خادم عزا بزرگ تھے۔ آپ کی روحانی زندگی کا مرکز کربلائے معلی، الحائر حسینی، تربت امام مظلوم ع روضہ حسینیہ مقدسہ کی محبت تھی۔ روایت ہے کہ آپ روہڑی سے کربلائے معلی تک پیدل زیارت کے لیے جایا کرتے تھے۔ آپ کا قلب تربت امام مظلوم ع سے اس قدر وابستہ تھا کہ ایک موقع پر کربلائے معلی پہنچ کر آپ نے وہیں قیام اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کی- روایت کے مطابق آپ کو خواب میں امام حسین ع کی زیارت نصیب ہوئی۔ امام ع نے آپ کو فرمایا کہ اب آپ عمر رسیدہ

08/05/2026

Tum sham ana baba haye bibi 😭💔😭💔

05/05/2026

Pakistani fast blower shahnawaz dharani in Karbala ❤️🚩

05/05/2026

Address

Rohri Sukkur
Rohri

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Tanzeem Rizvi 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Tanzeem Rizvi 110:

Share