Sukkur News Update

Sukkur News Update درست اور حقیقی خبریں ہر وقت
نیوز جو حقیقت کے قریب تر ہے

17/07/2025

بھتیجوں کی نا انصافی اور ظلم کے خلاف ریجنٹ کالونی کے رہائشی کا معصوم بچوں اور بیوی کے ہمراہ احتجاج بھتیجوں نے بلاجواز بیوی اور مجھے تشدد کا نشانا بنایا ریحان علی آرائیں ایس ایس پی سکھر سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا سوئی ہوئی قوم کو تحفہ مبارک ہو
15/07/2025

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا سوئی ہوئی قوم کو تحفہ مبارک ہو

10/07/2025

سکھر اعجاز ملک نامی شہری کو موٹرسائیکل پر سوار مسلح ملزمان پسٹل کے زور پر 125موٹر سائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار مزاحمت کرنے پر نوجوان زخمی
#

سکھر میں قبر اور لاش کی بے حرمتی کا انکشافاب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گےمر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گ...
10/07/2025

سکھر میں قبر اور لاش کی بے حرمتی کا انکشاف

اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے

درگاہ شیخ شہیں بادشاہ قبرستان میں آبائو اجداد کی جگہ پر غیر میت کی تدفین کیوں کی؟؟؟بااثر ملزمان نے ورثا کو بتائے بغیر رات کی تاریکی میں دفن لاش کو قبر کھود کر دوسری قبر میں منتقل کردیا گیا،،علم ہونے پر ورثا نے تھانہ اے سیکشن پر قبر اور لاش کی بے حرمتی کا چار نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

06/07/2025

سکھر یوم عاشورہ مرکزی ماتم جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن،

23/06/2025

نامعلوم چور انویٹر چوری کرکے با آسانی فرار،

21/06/2025

شہید بی بی کی 72ویں سالگرہ پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سکھر کے عوام کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو فلائی اوور کا تحفہ, پسماندہ علاقوں کی ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز۔

20/06/2025

**سکھر کا تاریخی خواب پورا ہوتا ہوا!**

🚧 **شہید محترمہ بے نظیر بھٹو فلائی اوور اینڈ ڈبل روڈ**
✔ لاگت: **1.5 ارب روپے**
✔ لمبائی: **700 فٹ**
✔ چوڑائی: **60 فٹ**

📍 **کلیدی علاقے جو جڑیں گے:**
- گڈانی پھاٹک
- نیو پنڈ
- نمائش چوک
- پرانا سکھر
- مائیکرو کالونی
- قریشی گوٹھ

- ٹریفک کا بہاؤ بہتر ہوگا
- پسماندہ علاقوں کی ترقی
- شہریوں کے لیے آسانی
#

18/06/2025

آل سکھر اسمال ٹریڈرز تاجر برادری نے ایس ایس پی اظہر مغل کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا،

Address

Rohri

Telephone

+923133435371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sukkur News Update:

Share