VIDEO CLIP

VIDEO CLIP student

بخدمتِ جنابِ اعلیٰ ایم این اے صاحب سردار شمشیر علی خان مزاری،​جنابِ عالی، گزارشِ خدمت ہے کہ ہمارا علاقہ چکمٹ نمبر 1 اور ...
02/07/2026

بخدمتِ جنابِ اعلیٰ ایم این اے صاحب سردار شمشیر علی خان مزاری،
​جنابِ عالی، گزارشِ خدمت ہے کہ ہمارا علاقہ چکمٹ نمبر 1 اور 2، مٹوا نہر پر منحصر ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ نہر صرف 15 سے 20 دنوں میں بمشکل 2 دن چلائی جاتی ہے، وہ بھی مبینہ طور پر عملے کی ملی بھگت سے چوروں کو پانی دیا جا رہا ہے۔
​ہماری آپ سے التجا ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے کر مٹوا نہر کو مستقل بنیادوں پر چلانے کے احکامات جاری فرمائے جائیں۔
​والسلام، اہلیاںِ چکمٹ نمبر 1 اور 2۔

02/11/2025

Address

Rojhan East

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VIDEO CLIP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category