Dehat TV HD

Dehat TV HD Desi Culture Videos from dehat

05/09/2023

وادی سون میں ام شریف کا پرسرار مندر جو 2000 ہزار سال پرانا ہے

27/08/2023

روجھان کے وارڈ نمبر 8 ایم سی روجھان کے عملہ صفائی اور دروغہ صفائی کی ناقص کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت کئی ہفتوں سے پڑا ہو کوڑا کرکٹ دوسری جانب کلمہ چوک، ڈاکخانہ روڈ اور گرین ویلی، سائنس اکیڈمی اور ہائپر سکنڈری اسکول کی گلیوں کی صورت حال تعفن آلودہ پانی شہریوں نمازیوں کا گلیوں سے گزرنا نہایت ہی مشکل کھلے مین ہولز کی صفائی نہ ہونے کو وجہ سے متعدد محلوں کی گلیوں میں تعفن آلود پانی محلہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر راجن پور ڈاکٹر منصور احمد خان بلوچ اور اسسٹنٹ کمشنر روجھان محمد قاسم گل سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ کررہے تھے افضل مزاری /Writes

25/08/2023

محمد افضل مزاری ENN نیوز روجھان

روجھان گھر کا واحد کفیل سوداسلف لینے کے لیے مشکلات کا شکار چلنے پھرنے سے قاصر وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب این جی اوز مخیر حضرات مالی امداد کریں اور چلنے پھرنے کے لیے تین ٹائر والا موٹر سائیکل خرید کر دیں روجھان کا معذور شخص مقبول سومرہ کا مطالبہ

روجھان شھر کا رہائشی ٹانگوں سے معذور مقبول حسین سومرہ کا کہنا ہے کہ میں گھر کا واحد کفیل ہوں اور سودا سلف لینے کے لیے وہیل چیئر پر سفر کرتا ہوں اور میری معصوم بچی وہیل چئیر کو دھکا دیتی ہے اور میں بازار جا کر سودا سلف خرید لاتا ہوں وہیل چئیر پر سفر کرنے کی وجہ سے دور داراز بھی نہیں جاسکتا مہنگائی کے اس دور میں شدید مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہوں میرا کوِئی سہارا ہے نہ کوئی کمانے والا تین بٹیوں کا باپ ہوں گھر بیٹھتا ہوں تو دل بھر آتا ہے کہ میری جوان بچیوں کو سہارا کیسے ملے گا دو وقت کی روٹی کے لیے وہیل چئیر پر معصوم بچی کو لیے پھرتا ہوں جو میری غریت گورا نہیں کرتی میری وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب این جی اوز اور مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ میری امداد کریں اور مجھے چلنے پھرنے کے لیے تین وہیل والا معذور افراد کے لیے استعمال

24/08/2023

روجھان کے پرائیویٹ تعلیمی ادارے سن رائز گرلز سائنس اکیڈمی روجھان میں ایک پر وقار تقریب بسلسلہ سن رائز ووکیشنل انسٹیٹیوٹ برائے خواتین روجھان میں ٹریننگ میں کامیاب ہونے والی خواتین کو اسناد اور سن رائز گرلز سائنس اکیڈمی کی ہونہار طالبات میں سکالرز شپ سابق رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود مزاری کی کوششوں سے اور پنجاب حکومت کی جانب سے 36 ہونہار طالبات کو سکالر شپ سے نوازہ جائے گا ہونے والی اس تقریب کے بطور مہمان خصوصی (چیف گیسٹ) میر مزاری گروپ کے مرکزی رہنما سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری ہونگے علاوہ ازیں ریسیکو سیفٹی انچارج تحصیل روجھان فاروق حیدر خان کھاکھی اور ، ریسکیو سٹیشن کوارڈینیشن آفیسر انچارج احسان اللہ ملک تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے، سردار میر دوست محمد مزاری سکالر شب حاصل کرنے والی ہونہار طالبات کو سکالر شپ دیں گے یہ تقریب آج 12:00 بجے دن بمقام سن رائز گرلز سائنس اکیڈمی محلہ قاضیان روجھان کو ہو گا !!!!!
رپورٹ کر رہے تھے افضل مزاری

22/08/2023

*ان حرکتوں کی وجہ سے محب وطن پاکستانی میاں محمد نواز شریف واپس نہیں آرہا*

*سول اسپتال حیدرآباد میں میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے بھی رشوت طلب کی جاتی ہے سول اسپتال میں ایجنٹوں کی بڑی تعداد موجود* ,,

جائز کام بھی حیدرآباد (سندھ) میں رشوت کے بغیر ہونا ناممکن ہے ،،

سول اسپتال حیدرآباد میں میڈیکل سرٹیفکیٹ رشوت دے کر بنانا مطلب آپ قاتل کو پھانسی سے بچا بھی سکتے ہیں اور رشوت دے کر بیگناھ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھی بھیج سکتے ہیں ،،

22/08/2023

محمد افضل مزاری Fix نیوز روجھان

میر صاحب گروپ کا مشن عوامی خدمت✌️

دبنگ لیڈر آف روجھان مزاری سابق MNA سردار ریاض ریاض محمود خان مزاری اور چیف آف تمن مزاری سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد خان مزاری صاحب کی کاوشوں سے 2022 کے سیلاب میں جانباحق ہونے والے 15 افراد کے لواحقین میں 10لاکھ روپے فی کس چیک نوجون لیڈر فخر روجھان سردار دوست علی خان مزاری صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر روجھان جناب قاسم گل صاحب کی قیادت میں تقسیم کیئے گئے۔۔
جانباحق افراد کے لواحقین نے سردار ریاض محمود خان مزاری اور سردار میر دوست محمد خان مزاری کا شکریہ ادا کیا کہ کافی عرصے سے مالی امداد رکی ہوئی تھی جس کو سردار صاحبان کی کاوش سے بحال کرواکے ہمیں معاوضہ دلوایا گیا۔۔

متاثرہ خاندان کے لواحقین چیک وصولی کے وقت
میرصاحب گروپ کے قائدین کا شکریہ ادا کیا اور
نیک تمناؤں کے ساتھ ڈھیروں ساری دعائیں دیں۔۔

عوام کا اعتماد "میرصاحب" گروپ

19/08/2023

روجھان کے نواحی علاقہ تھانہ عمرکوٹ کی حدود کے میدانی علاقہ موضع تھویانی میں دو فریقین کے مابین زمین کے تنازعہ پر لڑائی، لڑائی میں کلہاڑیوں ڈنڈے سوٹے کا آذادانہ استعمال جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک ۔

زخمی کے علی غلام زمکانی کے مطابق شاہ نواز، علی غلام ، شاہ محمد پسران اللہ ڈتہ قوم زمکانی سکنہ دیرہ دلدار جو اپنے رقبہ ہائے پچادھ موضع تھویانی میں اپنی اراضی پر کاشت کیلئے ہل چلا رہے تھے علی غلام زمکانی کا کہنا تھا کہ دوسری جانب سے کہر ولد سومار ، لعل خان، رمضان پسران غلاموں قوم زمکانی نے اپنے بیٹے اور پوتوں کو جن کے ہاتھوں کلہاڑی اور ڈنڈے سوٹے دے کر ہماری جانب بھیجا اور ان کو جان سے مارنے کیلئے ہماری جانب روانہ کر دیا علی غلام زمکانی نے میڈیا کو بتایا کہ حملہ آور جن کی تعداد 6/7 تھی حملہ آوروں نے آتے ہی شاہنواز، علی غلام، شاہ محمد زمکانی کو پے درپے وار کر کے شدید زخمی کر دیا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی زخمیوں میں ایک زخمی مسمی شاہنواز زمکانی کی حالت تشویشناک ۔ واقعہ کی اطلاع عمرکوٹ پولیس کو دی

19/08/2023

امیر جماعت اسلامی تحصیل روجھان جناب مجیب الرحمٰن مزاری امیر جماعت اسلامی پاکستان جناب سراج الحق صاحب کے اپیل پہ مہنگائی کے خلاف میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرنے کے دوران جناب مجیب الرحمٰن مزاری کا کہنا ہے مہنگائی کا شروعات عمران خان نے کی اور پھر ن لیگ نے بھی کمی نہ کی اس کے ساتھ ساتھ مجیب الرحمٰن مزاری کا کہنا ہے کہ اب نگران کاکڑ صاحب نے بھی کوئی کثر نہیں چھوڑی ہم انشاء اللہ غریب عوام کے ساتھ ہیں اور کبھی بھی غریب عوام پہ ظلم سہ نہیں سکتے کیونکہ جماعت اسلامی کا کام ہے غریبوں کا مدد کرنا۔۔۔ غریب عوام مہنگائی کی وجہ سے خود کشیاں کررہے ہیں ہم کبھی بھی ایسے ظلم برداشت نہیں کرسکتے انشاء اللہ ہم ہر وقت غریب عوام کے ساتھ تھے ساتھ ہیں اور انشاء اللہ ساتھ رہیں گے........
مزید جانئے اس رپورٹ میں نمائندہ محمد افضل مزاری /Writes

19/08/2023

یہ صاحب راولپنڈی نیب کے تفتیشی افسر راجہ مظفر ہیں۔ جو خواتین کو امدن سے زاہد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے بلاتے تھے۔
پھر شمائلہ بی بی نے انہیں گھر بلا لیا.....
نیب کا چیرمین بھی ایک ایسی ہی وڈیو کا شکار ہے👆

17/08/2023

روجھان

روجھان کے نواحی علاقہ تھانہ عمرکوٹ کی حدود کے میدانی علاقہ موضع تھویانی میں دو فریقین کے مابین زمین کے تنازعہ پر لڑائی، لڑائی میں کلہاڑیوں ڈنڈے سوٹے کا آذادانہ استعمال جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک ۔

محمد افضل مزاری Fix نیوز روجھان

*روجھان/ مبینہ خودکشی* یاحادثاتی موت سوال اپنی جگہ پر موجودامجد ولد عبدالعزیز قوم موچی سکنہ کچہ چوہان تھانہ حدود سبزانی ...
17/08/2023

*روجھان/ مبینہ خودکشی*
یاحادثاتی موت سوال اپنی جگہ پر موجود
امجد ولد عبدالعزیز قوم موچی سکنہ کچہ چوہان تھانہ حدود سبزانی
کو پستول سے لگی فائر مرحوم امجد کی ڈیڈباڈی روجھان ھسپتال سے لیکر والد روانہ زرائع

17/08/2023

Paid whatsapp Cinema

ہمارے واٹس ایپ گروپ کو صرف 100 روپے میں جوائن کریں اور ہر طرح کی Season اور movie کو انجوائے کریں اب ان جیسے کسی اسٹریمنگ پلیٹ فارم کا اکائونٹ خریدنے کی کوئی ضرورت نہیں Amazon Netflix zee balaji HoTstar Disney HBO .Prime کیونکہ ہمارے گروپ میں روزانہ 05.10 سے زیادہ موویز اور سیزن سینڈ کیے جاتے ہیں وہ بھی آپ پسند کے. گروپ کی ماہانہ فیس 100 روپے ہے. گروپ کو جوائن کرنے کے لیے ہمارے ایزی پیسہ اکائونٹ میں 100 روپے جمع کرواکر ہمارے واٹس ایپ پر رسید یا سکرین شاٹ بھیج دے . آپ کو گروپ میں ایڈ کر دیا جائے گا.
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے. .03367616168
Easypaisa number
03484955193

Message AFZAL JAAN on WhatsApp. https://wa.me/923361763157 👈

12/07/2023
12/07/2023
12/07/2023

Address

Rojhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dehat TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category