Muzammil Raees Media Parson Rojhan

Muzammil Raees Media Parson Rojhan NEWS. VLOGS.
(3)

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادُھورے مصرعےاور تُو ہے میر کے.....دیوان پہ چھایا ہُوا شخص !Zeeshan iqbal Qazi
04/04/2024

ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادُھورے مصرعے

اور تُو ہے میر کے.....دیوان پہ چھایا ہُوا شخص !

Zeeshan iqbal Qazi

29/03/2024
27/03/2024

شہید عاطف مزاری گروپ کے نوجوان لیڈر ایم پی اے سردار خضر حسین مزاری کا گرلز کالج روجھان یونیورسٹی راجن پور اور ڈی جی کینال کے بارے میں پنجاب حکومت سے پرزور مطالبہ---

26/03/2024

روجھان میں میں فلسطین کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی میں اہل علاقہ نے ریلی میں کثیر تعداد میں شرکت کی تھانہ عمرکوٹ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظام تھے

مزید دیکھتے ہیں مزمل یایسین رئیس کی اس رپورٹ میں

23/03/2024

او سی

ارقم پبلک سکول کوٹلہ نصیر بچوں کے مستقبل کو سنوارنے میں پیش پیش ارقم پبلک سکول کوٹلہ نصیر دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم دینے میں سب سے پہلے ارقم پبلک سکول کوٹلہ نصیر میں مالی مشکلات کا شکار طلباء کو مفت تعلیم دی جاری ہے ان کے تمام تعلیمی اخراجات پرنسپل محمد سلیم فراز صاحب ادا کررہے ہیں

مزید جانتے ہیں مزمل یایسین رئیس کی اس رپورٹ میں

07/03/2024

#سوہنڑے #مرشد #مخدوم #اسد #رضا #ہاشمی #صاحب #کی #خوبصورت #انٹری

Address

Rojhan Mazari Punjab
Rojhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil Raees Media Parson Rojhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category