Dawat Tableegh Zindabad

Dawat Tableegh Zindabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dawat Tableegh Zindabad, Digital creator, Rojhan.

Follow the Dawat Tableegh Official channel on
WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb0GLtkIHphCcLvdKw2e
دعوت تبلیغ کے بیانات کیلئے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

پشاور پرانے ساتھیوں کا جوڑ 24 گھنٹے کا 20 ستمبر کو شبِ جمعہ والو کا جوڑ ہوگا اور شب اتوار والو کا 27ستمبر کو  ہو گا تمام...
17/08/2026

پشاور پرانے ساتھیوں کا جوڑ 24 گھنٹے کا
20 ستمبر کو شبِ جمعہ والو کا جوڑ ہوگا اور شب اتوار والو کا 27ستمبر کو ہو گا تمام احباب شرکت کی کوشش کریں کون کون تیار ہے

16/08/2026

صبح و شام کی دعائیں
مولانا عباد اللّٰہ صاحب

رائیونڈ تبلیغی مرکز ماشاءاللہ ♥️💚
15/08/2026

رائیونڈ تبلیغی مرکز
ماشاءاللہ ♥️💚

14/08/2026

14 اگست کا اہم پیغام کتنی قربانیوں کے بعد پاکستان وجود میں آیا مولانا عباد اللّٰہ صاحب

2024 جولائی میں  تور غر کے خوبصورت پہاڑوں میں تشکیل تھا  اس بار اگست کے آخر میں ارادہ ہے انشاء اللہ  سب ساتھی  دعا کریں ...
13/08/2026

2024 جولائی میں تور غر کے خوبصورت پہاڑوں میں تشکیل تھا
اس بار اگست کے آخر میں ارادہ ہے انشاء اللہ سب ساتھی دعا کریں اللّٰہ تعالیٰ عافیت فرمائے

12/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ کے راستے میں ایک رات کا پہرہ عجیب واقعہ مولانا عباد اللّٰہ صاحب

11/08/2026

کون کتنے وقت کیلئے تیار ہے ارادہ فرمالے
مولانا عبیداللہ خورشید صاحب تشکیل کرتے ہوئے ماشاءاللہ

تبلیغی مرکز رائیونڈ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آباد شاد رگھے آمین
10/08/2026

تبلیغی مرکز رائیونڈ ماشاءاللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آباد شاد رگھے آمین

09/08/2026

انبیاء بڑے انبیاء کا کام بھی بڑا
مولانا عباد اللّٰہ صاحب


اندرون پیدل سال کا سفر  اللہ تعالی ہر چار ماہ والے ساتھی کو نصیب فرمائے آمین بہت ہی مبارک سفر ہے 2021
08/08/2026

اندرون پیدل سال کا سفر اللہ تعالی ہر چار ماہ والے ساتھی کو نصیب فرمائے آمین
بہت ہی مبارک سفر ہے 2021

Address

Rojhan
33700

Telephone

+923368586263

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat Tableegh Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dawat Tableegh Zindabad:

Shortcuts

Share