18/03/2024
ایس ایچ او تھانہ روجھان شاہد حسین خواجہ کا لوگوں کے لیے اہم پیغام روجھان سمیت روجھان کے مختلف قصبوں جیسا کہ روجھان کچہ۔میراں پور۔گڈا ناڑ۔کن۔اوزمان۔شاہوالی۔بنگلہ اچھا۔سونمیانی۔سبزانی۔عمرکوٹ۔گڈو۔دیرہ موڑ۔وودیگر کچہ ہائے میں کوئی جارہے ہیں آپ اغوا ہونے جارہے ہیں ایس ایچ او شاہد حسین خواجہ کا لوگوں کے لیے بڑا مسیج ہے کہ کسی بھی لین دین نوکری کا جھانسہ مال مویشی کی خریدوفروخت سستی گاڑی شادی کا جھانسہ دے تو ان علاقوں میں آنے سے گریز کریں ۔ایس ایچ او شاہد حسین خواجہ