Imran Ali Yousafzai

Imran Ali Yousafzai Our mission is to raise awareness about social issues through facts, research, and mean

Knowledge • History • Truth

We share authentic news, history, documentaries, geopolitics, science, philosophy, and inspiring stories that encourage critical thinking. I am a correspondent and work with some newspaper for a couple of years.Moreover,I am interested in History,politics,geopolitics,economy and Pakistani politics.Sometimes,I work as a social activist and support democracy.I believe in peace.Peace must be prevailed all across the 🌍..

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگاپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا...
17/08/2026

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا.

روزنامہ ندائے وطن / 14 اگست 2026 /
14/08/2026

روزنامہ ندائے وطن / 14 اگست 2026 /

14/08/2026

رستم: تحصیل کمپلیکس میں 14 اگست جشن آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب۔
رپورٹ: عمران علی یوسفزئی



13/08/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جاتے ہوئے گورک پل پہنچ گئے ہیں۔

گورک پل پر پنجاب پولیس کی جانب سے بڑی گاڑیاں کھڑی کرکے راستہ بند کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر موجود ہے۔

13/08/2026

د رستم سره تعلق لرونکي فنکار نظام استاذ خصوصی غزل مسافرو ته ډالي...

12/08/2026

رستم: پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل رستم کے زیر اہتمام تحصیل رستم کی تاریخ میں سب سے بڑے 200 فٹ لمبے پاکستانی پرچم کی نمائش....
عمران علی یوسفزئی کی رپورٹ

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری پیٹرول 1.70 روپے  سستا، ڈیزل 1.39 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
11/08/2026

پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری پیٹرول 1.70 روپے سستا، ڈیزل 1.39 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

11/08/2026

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات میں اضافہ، ماہرین اور محکمہ جنگلات کا درختوں کے تحفظ اور شجرکاری پر زور، عوام سے بھی ماحولیاتی ذمہ داری نبھانے کی اپیل۔۔
عمران علی یوسفزئی کی رپورٹ

10/08/2026

وزارت توانائی نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 327 روپے 62 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے. ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 86 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے.

10/08/2026

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس۔

Address

Haji Abad/Rustam Mardan
Rustam
23370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Ali Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Ali Yousafzai:

Shortcuts

Share