Sajid ghazali official

Sajid ghazali official entertainment

کسی نے کیا خوب کہا💔😰تندور پہ مردوں کا بڑھتا ہوا رش کشعورت کیتعلیم یافتہ اور ماڈرن ہونے کی نشانی ہے..!!
29/12/2023

کسی نے کیا خوب کہا💔😰

تندور پہ مردوں کا بڑھتا ہوا رش کش
عورت کی
تعلیم یافتہ اور ماڈرن ہونے کی نشانی ہے..!!

27/12/2023

Sajid ghazali official

ملک شام میں تباہی مچانے والے  اور فلسطین کیلئے مگرمچھ کے آنسو نکالنے والوں کی ایک ساتھ تصویر 😡🖐️
23/12/2023

ملک شام میں تباہی مچانے والے
اور فلسطین کیلئے مگرمچھ کے آنسو نکالنے والوں کی ایک ساتھ تصویر 😡🖐️

سن ذرا 👂یہ جوتے انسانی کھال کے بنے ہے جج صاحب نے حکم دیا اور بن گئے برانڈڈ جوتے ایک مجرم کی کال سے 🤗 پاکستانیوں شکر کرو ...
17/12/2023

سن ذرا 👂
یہ جوتے انسانی کھال کے بنے ہے جج صاحب نے حکم دیا اور بن گئے برانڈڈ جوتے ایک مجرم کی کال سے 🤗
پاکستانیوں شکر کرو کہ جج صاحب نے صرف یہ حکم دیا کہ ہمارے اہل و عیال قانون سے بالاتر ہے 😉
ورنہ ان کو یہ اختیار بھی حاصل ہے ہم مجرموں کی کھال سے جوتے بنانے کا 🙉

09/12/2023

Stand with Baloch

نوجوان فہیم حسنین کے اہل خانہ کو شہید کر دیا گیا.. وہ گھر جس میں کمسن بچیوں کی موجودگی کی وجہ سے بڑی گرم جوشی تھی وہ راک...
09/12/2023

نوجوان فہیم حسنین کے اہل خانہ کو شہید کر دیا گیا..
وہ گھر جس میں کمسن بچیوں کی موجودگی کی وجہ سے بڑی گرم جوشی تھی وہ راکٹ لگنے سے تباہ ہو گیا..
چھوٹی بچیاں اپنی والدہ کے ساتھ قرآن حفظ کر رہی تھیں،
شاعر مونا سلیم شاملی۔

17000 سے زائد معصوم شہریوں، عورتوں، بچوں کا قتل انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں البتہ میکڈونلڈ کے ملازمین کو بے روزگار کر ...
07/12/2023

17000 سے زائد معصوم شہریوں، عورتوں، بچوں کا قتل انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں البتہ میکڈونلڈ کے ملازمین کو بے روزگار کر دینا تاریخ انسانی کا عظیم ترین ظلم ہے۔

جب انسان توازن کھو بیٹھے اور بینائی گنوا بیٹھے پھر تعصب اور جہالت اس کو در بدر لیے پھرتے ہیں۔

حالیہ دنوں، بہت سے لوگوں کی انصاف پسندی کی قلعی کھلی۔ بہت سے چہرے عیاں ہوے۔

بات بہت سادہ ہے کہ بین الاقوامی ساہوکار اور مہاجن اس وقت ایک ظالم اور جابر ریاست کے دست و بازو بنے ہوے ہیں۔

ان کی رسد کاٹنے کا بہترین اور پرامن طریقہ ان ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بائیکاٹ ہے جو ان ساہوکاروں کا مرکزی ذریعہ آمدن ہے۔

جب گاہک متبادل کی طرف جائیں گے تو متبادل کے ہاں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے اور یوں ملازمین کی بے روزگاری کا مسلہ ایک وسیع تناظر میں خود بخود حل ہو جاے گا۔

یہ دو جمع دو چار والی بات ہے۔ لیکن یہاں یہ مسلہ ہے ہی نہیں۔ یہاں اصل مسلہ کٹ حجتی ہے اور یہ ثابت کرنا ہے کہ اہل فلسطیں حکمت عملی سے عاری ہیں۔

بہرحال ہر شے اللہ کی توفیق پر منحصر ہوتی ہے۔

پشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارمی مرغیوں کا زیادہ استعم...
05/12/2023

پشاورکینسر ہسپتال کے ریسرچ نے خیبر پختونخوا میں تیزی سے پھیلتے ہویے کینسر کی بنیادی وجہ یہاں فارمی مرغیوں کا زیادہ استعمال بتایاہے۔
خوراک میں مرغیوں کوزہریلا کیمیکل دیے جاتا ہے جو کینسر کا سبب بنتا ہے.

ایک غیر مسلم نڈر صحافی کیا کہتا ہے.!!اسکا کہنا ہےکہ شاہ فیصل کو ایک بار پھر آنا چاہیے..!!✌️اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ بھی لگایا...
05/12/2023

ایک غیر مسلم نڈر صحافی کیا کہتا ہے.!!

اسکا کہنا ہے

کہ شاہ فیصل کو ایک بار پھر آنا چاہیے..!!✌️

اور ساتھ یہ ہیش ٹیگ بھی لگایا ہے کہ
اسرائیل کو تیل کی فراہمی بند کیجائے.!!🙏

مگر ہمارے مسلم حکمران💔🥹

کبھی وردیوں میں لعل ہوتے تھے اب وردیوں میں مال "٢٣ نومبر کو ڈسٹرکٹ QSU میں حاضر سروس کرنل عامر شہزاد جدون نمبر PA-36852 ...
29/11/2023

کبھی وردیوں میں لعل ہوتے تھے اب وردیوں میں مال "

٢٣ نومبر کو ڈسٹرکٹ QSU میں حاضر سروس کرنل عامر شہزاد جدون نمبر PA-36852 کی پریمو کار نمبر AZU-925 میں آمد ہوتی ھے..

اس دوران کوئٹہ بائی پاس پر ایم بی جی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ڈی ایس پی کریم اور ایس ایچ او عدنان کے ساتھ گاڑی کو معمول کی چیکنگ کے لیے روکا ابتدائی طور پر کرنل صاحب نے اپنی وردی کی پھوں پھاں سے چیکنگ کرایے بغیر نکل جانے کی کوشش کی جس سے پولیس پارٹی کا شک بڑھ گیا .. کرنل صاحب کو پٹا ڈالنے کے بعد جب گاڑی کی تلاشی لی گی تو اس میں سے اس تمام مال کی برامدگی ہوئی جس کی ملکیت کی کرنل صاحب نہ کوئی رسید یا وضاحت دے سکے . کرنل صاحب کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا تھا اور آخری اطلاعات انے تک باوردی ڈکیت اور چوروں کی بڑی تعداد اپنی پیٹی بند کرنل کو چھڑانے کے لیے حرکت میں آچکی تھی ...

🔘 2x Crore and 10 lakh Rupees
🔘 42x Bundle ٥٠٠٠ Note

🔘 16x Tola Gold
🔘 11x Hand Kare
🔘1x Gally ka Har
🔘2x Ears kay Jommky
🔘 1x Face Matty ka Jommar
...!!!



(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )

:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::

کچھ میٹھا ہوجائے 😄😁اردو تو خود پڑھ لیں فارسی کا ترجمہ یہ ہے ۔۔ایرانی کمانڈر "کیومرث حیدری" نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران ...
27/11/2023

کچھ میٹھا ہوجائے 😄😁

اردو تو خود پڑھ لیں

فارسی کا ترجمہ یہ ہے ۔۔
ایرانی کمانڈر "کیومرث حیدری" نے کہا ہے کہ
امریکہ نے ایران کے خوف سے افغانستان کو چھوڑا اور نکل گیا

😎😅😎

Address

Sadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid ghazali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share