Kurram Student Unity Sadda

  • Home
  • Kurram Student Unity Sadda

Kurram Student Unity Sadda کرم کے طلبہ کی متحد آواز ��
تعلیم � | اتحاد � | شعور �
طلبہ کے حقوق � | مثبت تبدیلی �
آج کا طال

17/05/2026
20/04/2026
01/04/2026

کل بھی ہمارا موقف واضح تھا اور آج بھی ہے۔
ہم نقل کی ہر صورت مخالفت کرتے ہیں۔
لیکن طلباء پر ظلم، ٹارچر اور ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔
KSU ہر وقت سٹوڈنٹس کے ساتھ ہے۔

16/02/2026

🌟 کرم سٹوڈنٹس یونٹی 🌟
اہلسنّت طلبہ کے روشن مستقبل کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے 💪📚
ہر جگہ مواقع پیدا کرنا ہمارا مشن ہے ✊
آئیں! اتحاد اور ترقی کے اس سفر کا حصہ بنیں 🤝
📌 آج ہی رجسٹرڈ ہوں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں!
Media secretary
Muhammad alam
03008990290

07/02/2026

آج داؤد آفریدی صاحب نے ضلع کرم کے متاثرین کا دورہ کیا، جس پر ہم ان کے بے حد مشکور اور ممنون ہیں۔ اس دورے کے دوران ان کی ملاقات کرم سٹوڈنٹس یونٹی کے ساتھ بھی ہوئی، جہاں وہ متاثرین کے پاس گئے، ان کے نقصانات اور مسائل کو قریب سے دیکھا اور سنا۔
بعد ازاں انہوں نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کرم ایجنسی کے جتنے بھی طلبہ ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ کرم سٹوڈنٹس یونٹی کا دامن تھامیں اور اس کا حصہ بن کر اپنے علاقے اور لوگوں کی خدمت میں کردار ادا کریں۔
ہم داؤد آفریدی صاحب کی اس توجہ، ہمدردی اور حوصلہ افزائی پر ان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

کل کرم سٹوڈنٹ یونٹی صدہ کابینہ نے ورسک کا دورہ کیا، جہاں ایک مؤثر آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ماشاء اللہ اس آگاہی کمپین...
07/02/2026

کل کرم سٹوڈنٹ یونٹی صدہ کابینہ نے ورسک کا دورہ کیا، جہاں ایک مؤثر آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ ماشاء اللہ اس آگاہی کمپین میں علاقے کے کثیر تعداد میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس مہم کا بنیادی مقصد علاقے کے نوجوانوں کو تعلیم کی اہمیت، امن، ترقی، اور اپنے بنیادی حقوق کے بارے میں شعور دینا تھا۔
ہمیں امید ہے کہ ایسی مثبت سرگرمیاں نوجوانوں میں بیداری پیدا کرنے اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram Student Unity Sadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share