
12/07/2025
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
کی صادق آباد آمد🚎🚎
ایم پی اے ممتاز چانگ کی دعوت پر گورنر پنجاب کی صادق آباد آمد🛻🛻
عمائدین علاقہ سے ملاقات اور ورکر کنونشن سے خطاب کیا
ایم ڈی اعتماد ٹریول اور نمائندہ روزنامہ پاکستان و یوٹیوبر رضوان الزماں کی جانب سے گورنر پنجاب سے ملاقات اور چھوٹا سا تحفہ پیش کیا