Capital Tv Sadiq Abad

Capital Tv Sadiq Abad ᗯEᒪᑕOᗰE TO ᑕᗩᑭITᗩᒪ Tᐯ ᔕᗪK (-_-)

Like my page to stay up-to-date with the l

لاہور.نائب صدر  پیلزپارٹی جنوبی پنجاب رانا طارق محمود خاں کی سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے خوشگوار ملاقات- مل...
03/06/2025

لاہور.نائب صدر پیلزپارٹی جنوبی پنجاب رانا طارق محمود خاں کی سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے خوشگوار ملاقات- ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال-اس موقع پر میاں محفوظ اور ڈاکٹر رانا حمزہ طارق بھی موجود-

03/06/2025
03/06/2025

صادق آباد۔۔قذافی بازار محلہ کوٹھیاں میں فائرنگ ایک شخص زخمی۔فائرنگ کرنے والا گرفتار

19/03/2025

صادق آباد
شہزادہ ایکسپریس نے اپنی سلیپر بس متعارف کروا دی
مزید تفصیلات بتا رھے ہیں "شہزادہ ایکسپریس" کے اوونر چوھدری قمر الزماں گل

13/03/2025

ظاہر پیر۔شناختی کارڈ بنوانا شہریوں کے لئے عذاب بن گیا۔رات گئے نادرا دفتر کے باہر لائنوں میں لگے شہری صبح جلدی ٹوکن کٹوانے کے منتظر ہیں۔رمضان المبارک میں بھی شہری ذلیل خوار۔سفارشیوں کے ٹوکن کاٹے جاتے ہیں ہم 24 گھنٹے قبل لائنوں میں لگتے ہیں پھر بھی کئی کئی روز باری نہیں آتی۔کوئی پرسان حال نہیں۔اعلی حکام نوٹس لیں۔لائنوں میں لگے شہریوں کا مطالبہ

07/03/2025

کچے کے ڈاکوئوں کے ناز ونکھرے و نوابی فرمائیشیں
مغوی کی بازیابی کے لئے 4 آئی فون۔ چار گھڑیاں اور 4 کروڑ تاوان طلب کرلیا۔ صادق آباد چک نمبر 149 کے علی نامی نوجوان کو ڈاکوئوں نے چند روز پہلے اغواء کیا تھا۔

06/03/2025

بیروز گار نوجوانوں کے لئے خوشخبری

صادق آباد۔وپڈا کی نجکاری کیخلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑیک ورکر یونین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری۔ملازمین سراپا احتجاج۔...
19/02/2025

صادق آباد۔وپڈا کی نجکاری کیخلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑیک ورکر یونین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری۔ملازمین سراپا احتجاج۔سائلین پریشان۔واپڈا آفس کے دروازے بند۔

Address

Sadikabad
64350

Telephone

+13016853266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Tv Sadiq Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share