09/08/2026
صادق آباد: انمول لیبارٹری اور ستھرا پنجاب کے ایک ورکر کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع حل ہوگیا۔ اس اہم پیش رفت پر فریقین کے درمیان صلح میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماؤں چوہدری ظہیر شفیق اور چوہدری بلال پرویز حیدر علی ایڈووکیٹ نعمان اقبال ایڈووکیٹ اے ایس پی آغا انعام اللہ ایس ایچ او جام آفتاب نے اہم کردار ادا کیا۔ ان کی مخلصانہ کاوشوں سے تمام اختلافات ختم کر دیے گئے