Malik asad poondriwala

Malik asad poondriwala Journalist

تلاش ورثاءیہ بچی جس کی عمر تقریبا  5سے 6 سال ہںے اپنا نام جنت بی بی بتاتی یںے  آج ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملی ہںے جسکو تھ...
05/04/2022

تلاش ورثاء
یہ بچی جس کی عمر تقریبا 5سے 6 سال ہںے اپنا نام جنت بی بی بتاتی یںے آج ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملی ہںے جسکو تھانہ سٹی پہنچا دیا گیا ہںے جو اس بچی کو جانتا ہںو یا پہچانتا ہںو تھانہ سٹی کے محرر عامر جلال سے اس نمبر پر رابطہ کرے 0300 6711736

21/02/2022

چھترول تے پکی ہونی پر اے مزہ زندگی دا دوبارہ نہیں آنا😥😥😥😥

21/02/2022
مریض کی عیادت پر رحمت و مغفرت کا سمندر !صبح بخیر
21/02/2022

مریض کی عیادت پر رحمت و مغفرت کا سمندر !
صبح بخیر

06/02/2022

صادق آباد کی طلبہ کا کشمیر سے یکجہیتی کا اظہار
ہماری بہن کے جذبے کو سلام
جاتی ہے تو جائے جان کشمیر بنے گا پاکستان
ہے حق ہمارا آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی
کشمیر بنے گا پاکستان💪💪💪💪

01/02/2022

#مظفرگڑھ۔ ڈاکوئوں نے لڑکی سے محبت کے جال میں پھنساکر نوجوان کو صادق آباد بلوا کر اغواء کرلیا، جتوئی کے نوجوان کو پنجاب اور سندھ کے باڈر پر سرگرم ڈاکوئوں کے گروہ نے اغواء کرکے رہائی کے لیے ایک کروڑ روپے تاوان مانگ لیا، ڈاکوئوں نے مغوی نوجوان کو زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کی ویڈیو بھی جاری کردی، جتوئی پولیس نے مقدمہ درج کرکے نوجوان کی بازیابی کے لیے ٹیم تشکیل دیدی،

یہ حادثات  نہ سمجھیں ابھی کے پست ہوں میں||•شکستہ ہو کے  بھی ناقابل شکست ہوں میں||.✌✌
01/02/2022

یہ حادثات نہ سمجھیں ابھی کے پست ہوں میں||•
شکستہ ہو کے بھی ناقابل شکست ہوں میں||.✌✌

چیک اپ کیلئے آنے والے افراد اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں
26/01/2022

چیک اپ کیلئے آنے والے افراد اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں

20/01/2022

لاہور ۔۔۔۔۔مین انارکلی بازار دھماکے سے لرز اٹھا
متعدد افراد شہید
اللہ رحم فرما

19/01/2022

"آپکے پرانے کپڑے کسی کا تن ڈھانپ سکتے ہیں
اس فلاحی کام میں آصف علی کا ساتھ دیں "

*مہنگائی کے اس دور میں مستحق غریب افراد کیلئے صادق آباد کے نوجوان آصف علی نے ٹلو روڈ پر دیوار مہربانی کے نام سے ایک پوائنٹ بنایا جہاں نادار مستحق افراد اور بچوں کو مفت میں پرانے کپڑے اور جوتے دیے جاتے ہیں*
لائیو رپورٹ ملک اسد صادق تحصیل رپورٹر سٹی نیوز چینل صادق آباد

17/01/2022

صادق آباد
بغیر کسی لالچ اور مقصد کے انسانیت کے حقیقی خدمت گار
ریسکیو 1122 آپکو سلام❤👍👍👍

13/01/2022

بار ایسوسی ایشن الیکشن 2022ء صادق آباد کے منتخب جنرل سیکرٹری ملک محمد علی عادل ایڈووکیٹ نے کامیابی پر سپورٹ کرنے پر اپنی وکلاء برادری خصوصی سینئر اور جونیئر وکلاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ساتھ ہی جونئیر وکلاء کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا واضح پیغام دیتے ہوئے 💓✌️✌️✌️

"بابا تشویل بناو"اج ایک بار پھر سے اپنی جانو کیساتھجانو ان موج مستی❤️
08/01/2022

"بابا تشویل بناو"
اج ایک بار پھر سے اپنی جانو کیساتھ
جانو ان موج مستی❤️

02/01/2022

نئے سال کی آمد کیساتھ ہی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر عوام کو نیا تحفہ پیش کیا گیا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صادق آباد کے شہری شیدید پریشان
ایز لائیو رپورٹ ملک اسد صادق تحصیل رپورٹر سٹی نیوز چینل صادق آباد

30/12/2021

سال 2021 کے آخر میں
بینک منیجرز کی صورتحال 😂

27/12/2021

ملک بھر کی طرح صادق آباد میں سردی میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے گرم ملبوسات کی خریداری کے لیے لنڈا بازار کا رخ کر لیا لیکن قیمتوں میں دگنا اضافہ دیکھ کر خریدار پریشان حال بھی ہیں
لائیو رپورٹ ملک اسد صادق تحصیل رپورٹر سٹی نیوز چینل صادق آباد

27/12/2021

صادق آباد کے نواحی علاقے بستی جام غلام فرید تھانہ کوٹسبزل کی حدود میں لڑکی اور لڑکے کی شک کی بنیاد پر آرائیں برادری کے کچھ بااثر لوگوں نے چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے متاثرین کے گھر میں زبردستی گھس کر خواتین پر بہیمانہ تشدد کیا تھانہ کوٹسبزل پولیس نے ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی متاثرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ۔متاثرین نے حکومت وزیراعظم عمران خان وزیر اعلیٰ پنجاب آئی جی پنجاب ڈی پی او رحیم یارخان سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

"صبح بخیر"میں اور میرا ننھا رپورٹر میری جان ابرہیم اسد،😘
26/12/2021

"صبح بخیر"
میں اور میرا ننھا رپورٹر میری جان ابرہیم اسد،😘

Address

Sadiqabad Jagir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik asad poondriwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share