Mohsin Raza

Mohsin Raza everything is Good made God___.

    🌙✨    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️John Elya poetry  👑Ⓜ️®️. .                   ゚
10/04/2024


🌙✨



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .





With Muzamil Chandio 🦁💕    ♌👑       🥀🍃💕John Elya poetry  👑Ⓜ️®️. .                   ゚                                   ...
10/04/2024

With Muzamil Chandio 🦁💕
♌👑





🥀🍃💕
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .





یار تنہائی سے ڈرتے ہوۓ میں نے ترے ساتھ🚁شور کرنے کی جگہ پر بھی ہے سمجھوتا کیا🚌 .     🥀🍃💕🤍💕🌿✨️John Elya poetry  👑Ⓜ️®️. .  ...
09/04/2024

یار تنہائی سے ڈرتے ہوۓ میں نے ترے ساتھ🚁
شور کرنے کی جگہ پر بھی ہے سمجھوتا کیا🚌

.



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .





09/04/2024

دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاؤ گے

خُوش مزاج سا چہرہ اُداس سی آنکھیں

😊

09/04/2024

تعویز دھاگوں پہ اتر آۓ سبھی کے سبھی

لوگوں سے ہمارا مسکرانا نہ دیکھا گیا😊

وقت کی قید میں زندگی ہے میری مگر چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ✨🥺مجھے گم سم دریا۔۔!!برفباری سے ڈھکی پہاڑوں کی چوٹیاں،شا...
09/04/2024

وقت کی قید میں زندگی ہے میری مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں ✨🥺

مجھے گم سم دریا۔۔!!
برفباری سے ڈھکی پہاڑوں کی چوٹیاں،
شاعری، سردی، خاموشی۔۔!!
اور،
ویران سی ڈھلوانیں بہت پسند ہیں۔۔!!

⚘🏔دل ہے خیال و خواب کی دھند سے یوں بھری ہوی ہیں ❣
🍁⬆دور کہیں پہاڑ پر جیسے کوئی مکان ہو⛤
آج اپنے شاگردوں کے ساتھ اپنے ھی علاقے کی خوبصورتی دیکھنے کو ملی ،،
کچھ حسین لمحات جو محسوس ھوئے اسکی کچھ عکاسی کیمرے کے آنکھ نے محفوظ کرکے یادوں کی ایک لڑی بنا دی ،،،


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .






کیا مجھے  ہر شخص کی طرف سے ایک مختصر پیغام موصول ہوسکتا ہے♡🙂(نصیحت, تنقید, دعا کچھ بھی)    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 👑Ⓜ️®️. .            ...
09/04/2024

کیا مجھے ہر شخص کی طرف سے ایک مختصر پیغام موصول ہوسکتا ہے♡🙂
(نصیحت, تنقید, دعا کچھ بھی)



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
👑Ⓜ️®️. .





بس ایک ھی سبق سیکھا ھے زندگی سے⚖️📚جتنی وفا کروگے اتنا پریشان رھوگے🚬🔑    🥀🍃💕🤍💕🌿✨️John Elya poetry  👑Ⓜ️®️. .              ...
09/04/2024

بس ایک ھی سبق سیکھا ھے زندگی سے⚖️📚
جتنی وفا کروگے اتنا پریشان رھوگے🚬🔑


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .





۔" یہ زندگی ہے  ۔۔۔ یہاں کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔✨🪞 سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں، برداشت کرنا پڑتا ہے اور خامیاں 🪞 خامیاں تو...
09/04/2024

۔" یہ زندگی ہے ۔۔۔ یہاں کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔۔۔✨🪞 سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں، برداشت کرنا پڑتا ہے اور خامیاں 🪞 خامیاں تو ہر انسان میں ہوتی ہیں۔"؛💔🙂🥀
👑Ⓜ️®️
👑Ⓜ️®️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
John Elya poetry
👑Ⓜ️®️. .





اور جس کو شوق تھا مجھ کو گوا کے جینے کا🤍____سنا ہے وہ اب الجھنوں میں رہتا ہے😑💫🥀    👑Ⓜ️®️                       ...
09/04/2024

اور جس کو شوق تھا مجھ کو گوا کے جینے کا
🤍____سنا ہے وہ اب الجھنوں میں رہتا ہے😑💫🥀
👑Ⓜ️®️

















بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو• میں کسی کی غلامی نہیں کرتا، غلامی سے بہتر...
08/04/2024

بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گُفتگو

• میں کسی کی غلامی نہیں کرتا، غلامی سے بہتر موت ہے۔ میں پوری قربانی دوں گا، آج سیاست سے پیچھے ہوجاؤں تو سب ٹھیک ہوجائے گا،

• انعام شاہ اور توشہ خانہ کے ایک ملازم کو خفیہ ایجنسی نے میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا، توشہ خانہ میں سزا دلوانے کیلئے دبئی میں پارٹ ٹائم سیلز مین سے گراف جولری سیٹ کی مالیت کا تخمینہ لگوایا گیا، توشہ خانہ ریفرنس بنانے پر چیئرمین نیب اور انعام شاہ کے خلاف کیس کروں گا،

• مجھے توڑنے کیلئے توشہ خانہ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کو سزا دلوائی، فواد چوہدری پریس کانفرنس کرچکا تھا، اس کے باوجود اُسے وعدہ معاف گواہ بنانے کیلئے پکڑے رکھا، پرویز الہیٰ اور شاہ محمود قریشی آج پریس کانفرنس کردیں تو اُن کے کیسز ختم ہو جائیں گے،

• 18 مارچ کو مجھے جوڈیشل کمپلیکس میں قتل کرنے کا منصوبہ تھا، 24گھنٹے پہلے ہی جوڈیشل کمپلیکس کو ٹیک اوور کرلیا گیا تھا، سادہ کپڑوں میں ملبوس بہت سے لوگ جوڈیشل کمپلیکس میں موجود تھے،کیوں جوڈیشل کمپلیکس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی جارہی؟

• لندن پلان طاقتور شخص اور نواز شریف کے درمیان تھا،لندن پلان کیلئے ججز کو بھی ساتھ ملایا گیا، خفیہ ایجنسی نے ججز کی تقرریاں کروائیں، جو ایسٹ پاکستان میں ہوا وہی آج ہورہا ہے،

• اس وقت بادشاہ پیچھے بیٹھا ہواہے اور محسن نقوی وائسرائے بنا ہوا ہے، شہباز شریف فیتے کاٹتا پھر رہا ہے، اس کے پاس کوئی طاقت نہیں،

• ہمیں غدار بنایا گیا، 9 مئی میں پھنسایا گیا لیکن قوم نے 8 فروری کو بتا دیا کہ وہ کہاں کھڑی ہے،

• کئی ججز،محسن نقوی،چیف الیکشن کمشنر اور نگران حکومت لندن پلان کا حصہ تھی،

• 1971میں ملک ٹوٹا آج ملک کی معاشی کمر ٹوٹنے لگی ہے،اس وقت جتنی تگڑی جماعت پی ٹی آئی ہے اتنی تگڑی جماعت اور کوئی نہیں،آج دوبارہ الیکشن کروا لیں دوبارہ سب کو پتہ چل جائے گا،

• موجودہ حالات میں عدلیہ بالکل بھی آزاد نہیں ہے،

• اسوقت اُمید صرف ججز سے ہے، جو 6 ججز کھڑے ہوئے، انہیں سلام پیش کرتا ہوں، تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہورہا ہے،ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آسکتی ہے،جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں، وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا، اس وقت قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے،ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے،

• جو قوم اپنی آزادی کے لئے مرنے کے لئے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لئے تیار ہو جانا چاہیے،

• ن لیگ کا جنازہ نکلے گا جب قوم پر مہنگائی کی جائے گی، رولنگ اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ان کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے.

1.2k FOLLOWERS 🌍👏Alhamdulilla I have just reached 1.2K followers! Thank you for continuing support. I could never have m...
27/03/2024

1.2k FOLLOWERS 🌍👏
Alhamdulilla
I have just reached 1.2K followers! Thank you for continuing support.
I could never have made it without each and every one of you.





HAPPY 1.2k FOLLOWERS ❤️❤🙌🏾🎉🎊
P T i Mohsin Raza
Thank you all for your support! I am humbled & grateful for each and every one of you. Your support means a lot to me 🙌🏾. Here’s to even more growth in the future. Grateful for the love and support as always ❤️❤️



Address

Sadiqabad Jagir
ISLAMABAD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohsin Raza:

Share