Daily SadiqAbad Global

Daily SadiqAbad Global Get Complete Knowledge About Any News

بشکریہ چوہدری زبیر افضل 2 دن سے مدینہ کالونی گلی نمبر 4 کا خراب ٹرانسفارمر تبدیل آج تبدیل کروا کر بجلی چالو کروا دی
16/07/2025

بشکریہ چوہدری زبیر افضل
2 دن سے مدینہ کالونی گلی نمبر 4 کا خراب ٹرانسفارمر تبدیل آج تبدیل کروا کر بجلی چالو کروا دی

14/07/2025

صادق آباد
میں صبح سویرے موسلادھار بارشِ جاری

23/06/2025

ایران نے آپریشن "بشارت الفتح" کا آغاز کردیا
ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 میزائل داغ دیے

17/06/2025

صادق آباد
فیض کالونی میں رحیم یار خان کی ٹیم نے فیض کالونی میں ڈائرکٹ تار پکڑ لی

17/06/2025

دو دو انٹرچینج بن سکتے ہیں لیکن ٹیلاں والا چوک تا جمالدین والی پولی والی روڈ نہیں بن سکتی

12/06/2025
06/06/2025

ویلڈن ڈی پی او رحیم یارخان
عرفان علی سموں

5 مغوی کچہ سے بازیاب

20/05/2025

صادق آباد
پہلے میں سمجھا کسی نے کسی مریض کی ویڈیو بھیج دی ہے مگر پھر پتا چلا کہ یہ تو معصوم ہے جس نے چند روز قبل رکشہ کو ٹکر ماری تھی جس سے ایک خاتون گر کر جاں بحق دوسری زخمی ہوگءی تھی اور موصوف بھاگ نکلے تھے یہ تو مہربانی کیمروں کی یہ پکڑے گئے مگر اب تھانہ سٹی صادق آباد میں شاید حوالات کی بجائے سپیشل پروٹوکول چل رہا ہے

12/05/2025

صادق آباد
ملت چوک ✌️❤️🌹🎂💕✌️
پاکستان کی تاریخی فاتح کا جشن
شاندار آتش بازی، ڈھول کی تھاپ پر شہریوں کا رقص
واضح رہے کہ جشن کا انتظام میونسپل کمیٹی صادق آباد کے سی او سردار زوہیب خان لغاری کی جانب سے کیا گیا تھا..

Address

Sadiqabad Jagir

Telephone

+923087972586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily SadiqAbad Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily SadiqAbad Global:

Share