13/10/2024
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی PTA
15 اکتوبر 2024ء سے وفات شدہ افراد کے نام پر جاری شدہ سمیں بلاک کر دی جائیں گی
ایسی سموں کو اپنے نام پر منتقل کرنے کے لیے درج ذیل دستاویزات فرنچائز پر پیش کرے
1۔ فوت شدہ فرد سے تعلق کا ثبوت
2۔ اصل ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ
3۔ اصل سم
4۔ سم کے استعمال کا ثبوت (آخری ریچارج یا کال ہسٹری)