PRESS CLUB Bandhi

PRESS CLUB Bandhi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PRESS CLUB Bandhi, Media/News Company, Sadiqabad.

20/06/2026

پنجاب اسمبلی لاھور
ممتاز علی خان چانگ کی اسمبلی میں گرج ٹلو روڈ ولہار روڈ ڈنڈی روڈ کے لئے اسمبلی میں آواز بلند کی، صادق آباد کی روڈز کے نام تبدیل کر کے تحریک چلانے کا اعلان

20/06/2026

پنجاب اسمبلی لاھور
ٹلو روڈ اب بن کر رہے گی ٹلو روڈ کا نام تبدیل کردیا گیا
ٹلو روڈ کا نیا نام کیوں اور کیا رکھا گیا جانیے

18/06/2026

ٹلو روڈ کی آواز قومی اسمبلی میں بھی پہنچ گئی
رحیم یار خان سے منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوید وڑائچ نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں ٹلو روڈ کو خونی روڈ قرار دیتے ہوئے اسکی تعمیر کا مطالبہ کردیا


01/06/2026

ماڑی شاہ محمد چک نمبر 198 ٹلو کے پسماندہ علاقے کی 9 سالہ جماعت سوم کی طالبہ عائزہ خان شر نے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و ایم پی اے (PP-266) ممتاز علی خان چانگ کی عوامی خدمات اور اسمبلی میں حلقے کے مسائل پر بھرپور آواز اٹھانے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
عائزہ خان شر کا کہنا تھا کہ ممتاز علی خان چانگ عوام کے لیے امید کی کرن، ایک بہترین لیڈر اور نوجوانوں کے لیے inspiration ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں ان کی جرأت مندانہ تقاریر اور عوامی مسائل پر مضبوط مؤقف انہیں بے حد متاثر کرتا ہے۔
انہوں نے ممتاز علی خان چانگ کو فریضہ حج کی ادائیگی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صحت، کامیابی اور عوامی خدمت کے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
ممتاز علی خان چانگ نے عائزہ خان شر کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے کی بچیاں ہمارا فخر اور روشن مستقبل ہیں۔ اور کہا کہ عائزہ جیسی باصلاحیت اور باشعور بچیاں ہی کل قوم کی بہترین قیادت بنیں گی۔ ممتاز علی خان چانگ نے عائزہ خان شر کے جذبے، اعتماد اور سوچ کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRESS CLUB Bandhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share