Weather & Agriculture Updates

Weather & Agriculture Updates Weather & Agriculture News AndUpdates By Muhammad ishaq Mazari
(1)

برسیم کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا🛑🔥🚨
13/10/2024

برسیم کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا🛑🔥🚨

پنجاب میں آٹا مہنگا 🛑🔥🚨
13/10/2024

پنجاب میں آٹا مہنگا 🛑🔥🚨

گندم کی قیمتوں میں اضافہ 🛑🔥🚨
13/10/2024

گندم کی قیمتوں میں اضافہ 🛑🔥🚨

چھوٹے کسان بھی وڑ گئے🔥🛑🚨‏چھوٹے کسانوں اور کمرشل زراعت پر زرعی انکم ٹیکس لگے گا، رواں ماہ کے آخر تک زرعی انکم ٹیکس قوانین...
12/10/2024

چھوٹے کسان بھی وڑ گئے🔥🛑🚨

‏چھوٹے کسانوں اور کمرشل زراعت پر زرعی انکم ٹیکس لگے گا، رواں ماہ کے آخر تک زرعی انکم ٹیکس قوانین میں ترمیم کرنا ہو گی، یکم جنوری 2025 سے نئے نظام کے تحت زرعی آمدن پر ٹیکس لگے گا، 2025 کی دوسری ششماہی کی زرعی آمدن پر جولائی 2025 میں کلیکشن۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھ کر دے دیا

کسان وڑ گئے 🔥🛑🚨‏حکومت گندم سمیت کسی بھی فصل کی امدادی قیمت کا اعلان نہیں کرے گی، کھاد کی قیمت بھی مقرر نہیں کی جائے گی، ...
12/10/2024

کسان وڑ گئے 🔥🛑🚨

‏حکومت گندم سمیت کسی بھی فصل کی امدادی قیمت کا اعلان نہیں کرے گی، کھاد کی قیمت بھی مقرر نہیں کی جائے گی، حکومتی خریداری کے آپریشنز کو بند کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو لکھ کر دے دیا

کرشنگ سیزن 2024/25🚨🛑🔥اقتصادی روابطہ کمیٹی نے حلف نامے کیساتھ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔۔!!جس شوگر مل نے کرشنگ سی...
12/10/2024

کرشنگ سیزن 2024/25
🚨🛑🔥

اقتصادی روابطہ کمیٹی نے حلف نامے کیساتھ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دے دی۔۔!!
جس شوگر مل نے کرشنگ سیزن 21 نومبر سے شروع نہ اس کا کوٹہ منسوخ کردیا جائے گا؛ ای سی سی

کرشنگ سیزن 2024/25 🚨🛑🔥 کرشنگ سیزن 21 نومبر سے شروع کرنی ہوگی۔۔۔!!شوگر کین کنٹرول بورڈ کے بعد ای سی سی نے بھی واضح کر دیا
12/10/2024

کرشنگ سیزن 2024/25 🚨🛑🔥

کرشنگ سیزن 21 نومبر سے شروع کرنی ہوگی۔۔۔!!
شوگر کین کنٹرول بورڈ کے بعد ای سی سی نے بھی واضح کر دیا

گندم کا بائیکاٹ کریں🔥🛑🚨2900 روپے سے زیادہ قیمت پر گندم کیوں خریدی۔۔۔!!لاہور میں درجنوں فلور ملز کو مافیا اور بلیک میلر پ...
12/10/2024

گندم کا بائیکاٹ کریں🔥🛑🚨

2900 روپے سے زیادہ قیمت پر گندم کیوں خریدی۔۔۔!!
لاہور میں درجنوں فلور ملز کو مافیا اور بلیک میلر پنجاب حکومت کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔
لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکیاں۔۔۔۔!!

اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں

Address

Sadiqabad
64384

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather & Agriculture Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weather & Agriculture Updates:

Share