صادق آباد سمیت پورے رحیم یار خان کی تازہ ترین
صورتحال، موسم کی اپڈیٹ کے لئے پیج کو لائک اور فالو کریں
19/07/2025
🌦️ ضلع رحیم یارخان موسم اپڈیٹ ☁️
📅 کل کا دن — موسمی صورتحال
🔴⛈️کل ضلع رحیم یارخان کے مختلف علاقوں میں کہیں جزوی تو کہیں مکمل ابر آلود موسم متوقع ہے۔
🌥️ ہلکے سے گہرے بادلوں کا سلسلہ بیشتر علاقوں میں سفر کرتا رہے گا۔
☔ بارش کی صورتحال:
🌧️ کہیں ہلکی پھوار، کہیں بونداباندی، اور کچھ مقامات پر معتدل بارش کے امکانات موجود ہیں۔
📍 تحصیل صادق آباد کے مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات زیادہ ہیں۔
🌦️ کوٹ سبزل اور اس کے گردونواح میں اچھی بارش ہو سکتی ہے۔
🌧️ جبکہ خانپور اور ظاہر پیر کے بعض علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔
📢 تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے!
🌧️🌦️☁️
19/07/2025
صادق آباد نزد مچھلی پل
ایک موٹر سائیکل (ریسٹورنٹ کے ڈیلیوری بوائے ) دوسرے موٹر بائیک سے ٹکرایا جس سے موٹر سائیکل سوار نہر میں گر گیا ریسکیو کے پہنچنے سے پہلے سوار اپنی مدد آپکے تحت نہر سے نکل آیا جبکہ سی ڈی 70 موٹر سائیکل کو ریسکیو نے بحفاظت نکال لیا
18/07/2025
غلام نبی ہوٹل کو مہنگی روٹی بیچنے پر جرمانہ
30000 کردیا گیا
کیفے سجاول عرفات بھی شامل
18/07/2025
🌧️⚡ جنوبی پنجاب کے باسیوں کیلئے اہم موسم کی اپڈیٹ! ⚡🌧️
🌩️ آج دوپہر سے رات کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بکھرے بکھرے تھنڈر اسٹورمز بننے کے امکانات ہیں۔
☁️ اس سسٹم کے تحت جنوبی پنجاب میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے، جو موسم کو خوشگوار بنا سکتی ہے۔ 🌿
🚨 احتیاطی تدابیر:
🔹 غیر ضروری سفر سے گریز کریں
🔹 کھلے علاقوں میں رہنے سے احتیاط برتیں
🔹 فصلوں کی حفاظت کے اقدامات کریں
🔴⛈️ ہوا کے کم دباؤ کے نظام نے بڑا یو ٹرن لیتے ہوئے اب دوبارہ شمال مغرب کی جانب نیچے کی سمت حرکت شروع کر دی ہے۔ یہ تبدیلی اہم موسمی اثرات کا باعث بن سکتی ہے۔⛈️🔴
📅 جمعہ اور ہفتہ کے دوران
📍 جنوبی اور مغربی پنجاب کے مختلف علاقوں میں
🌧️ موسلادھار بارش کا امکان ہے، جس کے ساتھ گرج چمک بھی متوقع ہے۔
⚠️ احتیاطی تدابیر اختیار کریں!
📢 زرعی سرگرمیوں، سفر اور دیگر اہم معاملات میں محتاط رہیں۔
ٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے ، ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔
16/07/2025
🌧️✨ بارش کی خوشخبری! ✨🌧️
🔴⛈️ 18 اور 19 جولائی کو ضلع رحیم یارخان اور گرد و نواح میں گرج چمک، تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ آندھی اور طوفانی جھونکوں سے ہوشیار رہیں۔⛈️🔴
📍 متاثرہ علاقے:
رحیم یارخان شہر، صادق آباد، خانپور، لیاقت پور سمیت دیگر دیہی و شہری علاقے
⚠️ احتیاطی تدابیر:
✅ غیر ضروری سفر سے گریز کریں
✅ کھلے میدانوں اور درختوں کے نیچے پناہ لینے سے بچیں
✅ بجلی کے آلات سے احتیاط کریں
💧 موسم کا لطف اٹھائیں مگر احتیاط کے ساتھ!
☔
🌧️
🌀
🙏
15/07/2025
چینی کا ریٹ طے
ایکس مل ریٹ 165 روپے کلو
15/07/2025
صابن کی پیکنگ کیلئے 2 لڑکوں کی ضرورت ہے
0346-6190615
14/07/2025
تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یارخان
میں حکومت پنجاب کی جانب سے مینارٹیز سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس کے لئے قابل اساتذہ کی زیر نگرانی کمپیوٹر کورسز آنلائن Ulearn کے زیر اہتمام پہلی اورینٹیشن کلاس اقرا پوسٹ گریجویٹ کالج حنیف کیمپس میں شروع ہو گئی مختلف علاقوں سے آنے والے سٹوڈنٹس مصروف عمل ہیں برخوردار عدن فرانسس ، بھتیجا جواد جاوید بھٹی بھی کورسز سے مستفید ہونے کے لئے تیار تمام سٹوڈنٹس کی جانب سے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور صوبائی منسٹر رمیش سنگھ اروڑہ کے اس کاوش کو سراہا جا رہا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad Headlines - صادق آباد نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Sadiqabad Headlines - صادق آباد نیوز: