
06/04/2025
ڈاکٹر منیرالبرش،ہیلتھ ڈائرکٹر غزہ)
غزہ آخری سانس لے رہا ہے تمہارا بہت انتظار کیا اب بس اللّٰہ حافظ ۔یہ ڈاکٹر منیرالبرش کا اور ان تمام مظلوم فلسطینیوں کا تماچہ ہے ان حکمرانوں پہ جو لمبی نیند کی چادر اوڑھ کر سوئے ہوئے ہیں