Ahsan Ali SDK Official

Ahsan Ali SDK Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahsan Ali SDK Official, TV Network, Sadiq Abad, Sadiqabad.

05/03/2024

ایمرجنسی الرٹ حافظ ٹاؤن صادق آباد میپکو فوری توجہ دے

25/12/2023

صادق آباد شدید دھند کا راج

25/12/2023

صادق آباد کے ایل پی روڈ پر شاریکس لیبارٹریز کے قریب بجلی کے پول پر تاروں کو آگ لگ گئی ریسکیو1122کے فائر فائٹرز نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا

22/12/2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا

ندیم عباس چیمہ اور چوہدری خالد سلیم کی کمپیوٹر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت ، نئے منتخب ہونے والے  صدر قمر ر...
18/12/2023

ندیم عباس چیمہ اور چوہدری خالد سلیم کی کمپیوٹر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں شرکت ،
نئے منتخب ہونے والے صدر قمر رفیق جنرل سیکرٹری اقبال شاہ. اور عہدے داران سے حلف لیا اور مبارکباد دی ،

17/12/2023

انسانوں کے ظرف کی پہچان تعلقات کے اختتام پر ہوتی ھے

17/12/2023

صادق آباد شدید دھند کے باعث موٹروےM5 گڈو سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند
موٹروے پولیس

16/12/2023

قصور وار کون ؟؟
صادق آباد کے ایل پی روڈ چونگی نمبر 12 کے قریب خوفناک تصادم ایک شخص جانبحق 2 خواتین زخمی

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیںیا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).
16/12/2023

بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے۔۔

16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮).

15/12/2023

چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسٰی کا تحریک انصاف کی طرف سے الیکشن میں تاخیر کی تمام کوششوں اور حربوں کو ناکام بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا کمرہ نمبر 1 کھل گیا، بہت بڑی خبر بہت جلد

آج کی اچھی بات
14/12/2023

آج کی اچھی بات

14/12/2023

اطلاع
صادق آباد ٹلو روڈ کے قریب گیس کی مین پائپ لائن میں لیکج کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل کام جاری

Address

Sadiq Abad
Sadiqabad

Telephone

+923048842598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan Ali SDK Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan Ali SDK Official:

Share