
30/10/2023
شیخ زید ہسپتال میں موجود یہ کنٹین جس میں تمام اشیاء قیمت گورنمنٹ کی قیمت سے زیادہ ہے جس کی وجہ سے غریب عوام پریشان ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس کنٹین والے کے خلاف کوئی تو ایکشن لیا جائے تاکہ غریب عوام کی تھوڑی سی مدد ہو سکے