30/10/2025
ایم پی اے ممتاز چانگ نے تھانہ بھونگ کے علاوہ ایف آئ اے سائبر کرائم ونگ ملتان میں بھی اپنی مدعیت میں سابقہ ایس ایچ او نوید نواز واہلہ کے خلاف پیکا ایکٹ کی ایف آر کروا دی ۔
ایم پی اے ممتاز چانگ کا موقف ہے کہ نوید واہلہ اپنی ذاتی فیس بُک آئ ڈی سے ممتاز چانگ کیخلاف ہتک آمیز پوسٹ کرتا ہے
ایف آئی اے کی گرفتاری کے لیے کاروائی