Voice of Sadiqabad

Voice of Sadiqabad To shed factful light upon the daily happenings around city, country, be it political, social, economical or religious

05/02/2024

ظلم کی انتہا ہو گی ستم گر رہنما ہوں گے
صدائیں گونجتی ہوں گی مگر ہم بے زباں ہوں گے

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
اک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں

03/02/2024

آزاد امیدواروں کو ووٹ دینا اور غلط نمبر پر ایزی لوڈ کروانا۔ ۔ ۔
ایک جیسا ہی ہے 🤣

02/02/2024

ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو ووٹ مت دیں اپنے جیسے انسان کو چنیں جو آپ کے مسائل کو جانتا ہو ۔

05/01/2024

*بریکنگ نیوز*

محکمہ موسمیات کی وارننگ
*12 جنوری سے پندرہ جنوری* کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔
اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔
جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے ان میں وسطی اور جنوبی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع
*گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن پور، اور رحیم یار خان* شامل ہیں۔

Address

Sadiqabad
1965

Telephone

+923017624932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Sadiqabad:

Share